سوال: وہ افراد جنہوں نے بیماری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھا ہے اور انہیں یقین ہے کہ بیماری ٹھیک ہونے والی نہیں ہے و دائمی ہے کیا روزہ نہ رکھنے کا کفارہ ﴿فدیہ﴾ اگلے سال کے ماہ رمضان سے پہلے ادا کرسکتے ہیں؟
جواب: مجزی ﴿ذمہ بری ہونے کا باعث﴾ نہیں ہے۔
سوال: وہ افراد جنہوں نے بیماری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھا ہے اور انہیں یقین ہے کہ بیماری ٹھیک ہونے والی نہیں ہے و دائمی ہے کیا روزہ نہ رکھنے کا کفارہ ﴿فدیہ﴾ اگلے سال کے ماہ رمضان سے پہلے ادا کرسکتے ہیں؟
جواب: مجزی ﴿ذمہ بری ہونے کا باعث﴾ نہیں ہے۔
حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے، البتہ احتیاط مستحب اس کام سے اجتناب کرنا ہے۔
حوزہ؍کوئی حرج نہیں تاہم توجہ رہنی چاہئے کہ جمع شدہ کفارہ کھانے کے اسی مد کے مطابق فقیر کو دیا جانا چاہئے جسے جمع کیا گیا ہو، بطور مثال اگر کفارہ دینے…
حوزہ؍اگر نماز کے بعد نجاست کا پتہ چلے تو اس کی نماز صحیح ہے لیکن اگر پہلے سے لباس کے نجس ہونے کا علم تھا اور بھولے سے اس میں نماز پڑھ لی ہو تو اس کی نماز…
حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے تاہم توجہ رہے کہ کفارہٴ عمد ساٹھ ﴿٦۰﴾ فقیروں کو ﴿علیحدہ علیحدہ﴾ دیا جاتا ہے، لہذا اگر کفارہٴ عمد ہو تو آپ انہیں صرف ایک مد کھانا…
حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر زیدی کی گرانقدر تالیف 6 ابواب پر مشتمل ہے۔ جسمیں منتخب قرآنی سوروں اور آیتوں کی فضایل و فواید، معصومین علیہم السلام کی تعلیم…
حوزہ؍وہ شخص جو بیمار ہو اور اس کی بیماری عارضی ہے اور اگلے ماہ رمضان تک صحتیاب ہوجائے گا فدیہ ادا کرنے کے حوالے سے اس کا کوئی فریضہ نہیں ہے لیکن ضروری…
حوزہ؍پہلی صورت: زخم، جراحت اور پھوڑے کا خون۔دوسری صورت: انگشت اشارہ (شہادت کی انگلی) کے ایک پور یا گرہ سے کم خون۔ تیسری صورت: چھوٹے لباس کا نجس ہونا۔ چوتھی…
حوزہ؍بطور کلی نماز میں غیر خدا کو مخاطب قرار دینا نماز کے باطل ہوجانے کا سبب ہے لیکن گذشتہ نمازیں - کہ یہ شخص حکم سے لاعلم اور اس کے برخلاف کا گمان نہیں…
حوزہ؍ ورثاء میں سے کسی کو میراث سے محروم کرنا شرع مقدس اسلام میں جائز نہیں ہے اور یہ عمل باطل ہے، تاہم ہر انسان اپنی وفات سے پہلے اپنا مال اور جائیداد…
حوزہ؍اگر اس حصے کے پہلے والی حالت میں پلٹنے کا احتمال نہ پایا جاتا ہو تو مسجد کے شرعی احکام نہیں رکھتا۔
حوزہ؍ اگر وقف نامے میں مذکورہ فروخت یا تبدیلی کی اجازت دی گئی ہو تو وقف کی مصلحت کا خیال رکھتے ہوئے اس کام کو انجام دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ