سوال: ایک مسجد کا کچھ حصہ بلدیہ کے کسی تعمیراتی منصوبے کی زد میں آنے کی وجہ سے مجبوراً منہدم کردیا گیا ہے، کیا یہ حصہ اب بھی مسجد کا حکم رکھتا ہے؟
جواب: اگر اس حصے کے پہلے والی حالت میں پلٹنے کا احتمال نہ پایا جاتا ہو تو مسجد کے شرعی احکام نہیں رکھتا۔