منگل 17 جنوری 2023 - 03:05
احکام شرعی:غیر سید کا کفارہ سید کو دینا

حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے، البتہ احتیاط مستحب اس کام سے اجتناب کرنا  ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: سادات کو غیر سید کے روزے کا کفارہ دینا کیا حکم رکھتا ہے؟

جواب: کوئی حرج نہیں ہے، البتہ احتیاط مستحب اس کام سے اجتناب کرنا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha