۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍کوئی حرج نہیں ہے تاہم توجہ رہے کہ کفارہٴ عمد ساٹھ ﴿٦۰﴾  فقیروں کو ﴿علیحدہ علیحدہ﴾ دیا جاتا ہے، لہذا اگر کفارہٴ عمد ہو تو  آپ  انہیں صرف ایک مد کھانا دے سکتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

ایسے افراد کو کفارہ اور فدیہ دینا کہ جو انسان کے واجب النفقہ ﴿جن کا نفقہ دینا واجب ہے جیسے کہ اولاد اور ماں﴾ شمار ہوتے ہوں، صحیح نہیں ہے۔

سوال: کیا میں اپنے داماد یا بہنوئی کو کہ جو فقیر شمار ہوتا ہے، کفارہٴ عمد اور غیر عمد دے سکتا ہوں؟

جواب: کوئی حرج نہیں ہے تاہم توجہ رہے کہ کفارہٴ عمد ساٹھ ﴿٦۰﴾ فقیروں کو ﴿علیحدہ علیحدہ﴾ دیا جاتا ہے، لہذا اگر کفارہٴ عمد ہو تو آپ انہیں صرف ایک مد کھانا دے سکتے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .