فرانسیسی صدر امت مسلمہ سے معافی طلب کریں
-
فرانس دین اسلام کی توہین کرنے سے گریز کرے، اسلامی ایکشن فرنٹ لبنان
حوزہ/ لبنانی اسلامک ایکشن فرنٹ نے ایک بیان میں یورپ خصوصاً فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہونے والی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یورپی ممالک میں آزادی کے بہانے اسلامی مقدسات کی توہین نہیں ہونا چاہیے،آیت الله علوی گرگانی
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے کہا کہ میں فرانسیسی صدر کی، پیغمبرِ اِسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی شان میں گستاخی کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ، یورپی ممالک میں آزادی کے بہانہ، اسلامی مقدسات اور ادیان ابراہیمی علیہ السلام کی توہین نہیں ہونا چاہیے۔
-
کچھ ممالک کے سربراہوں نے توہین کو اظہار رائے کی آزادی سمجھ رکھا ہے، آیت الله سبحانی
حوزہ/ عقل و شعور سے عاری کچھ ممالک کے سربراہان، اپنی روحی بیماریوں کا علاج کرنے کے بجائے ، اپنے مجرمانہ اقدام کے ذریعے اربوں آزادی پسند لوگوں کے جذبات کو مجروح کرتے ہوئے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی توہین کر رہے ہیں، فرانسیسی صدر کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
-
فرانسیسی صدر امت مسلمہ سے معافی مانگے، آیت الله اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون کے طرز تفکر قابل مذمت ہے ، یہ مذمتی بیان حوزہ علمیہ ایران شعبہ طلبہ و طالبات سمیت بین الاقوامی سطح پر دینی مدارس اور حوزہ علمیہ کے مراجع عظام تقلید کا متفقہ بیان ہے ۔