۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
فرقہ وارانہ کشیدگی
کل اخبار: 3
-
پارا چنار کشیدگی؛ شیعہ علماء کونسل کے رہنما کا فرزند شہید عارف الحسینی سے ٹیلیفونک رابطہ
حوزہ/علامہ رمضان توقیر نے شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے فرزند سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارہ چنار کی موجودہ صورتحال انتہائی قابلِ تشویش ہے، لہذا ریاستی اداروں کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جلد از جلد سیز فائر کرانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ:
پارا چنار میں جاری فسادات ملکی سلامتی کے لیے خطرہ؛ عملی طور پر پارا چنار کو غزہ بنا دیا گیا ہے
حوزہ/اسلامک ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر تعلیم سید منیر گیلانی نے پارا چنار میں جاری کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت بتائے کیا پارا چنار پاکستان کا حصہ نہیں؟ فوج، پولیس اور حکومت کی کہیں رٹ نظر نہیں آرہی۔
-
ہندو انتہا پسند تنظیمیں گجرات کا ماحول خراب کر رہی ہیں
حوزہ/ 30 جون کو کچھ کے موندرا قصبے میں واقع ایک پرائیویٹ اسکول کے طلبہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔