حوزہ/ نجف کے گورنر نے اس شہر میں حالیہ فائرنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ مسئلہ در اصل عراق کے دو قبائل کے درمیان تنازعہ تھا اور اس کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
حوزہ/ غزہ میں بلاشبہ اسرائیلی یزیدیت مظالم ڈھارہے ہیں ہم بھی غزہ پہ اشکبار ہیں اگر کبھی فتویٰ آیا تو پارہ چنار کے عوام ہی فلسطین میں سب سے پہلے جائیں گے ۔
حوزہ/ مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں بصرہ سے سربراہانِ قبائل پر مشتمل وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے غاصبین اور…