حوزہ / پاکستان کے شہر جنڈ میں یوم القدس کے حوالے سے ریلی نکالی گئی۔ جس میں اتحاد بین المسلمین کا بھرپور مظاہرہ دیکھنے کو ملا اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
حوزہ/ یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر سورُو میں انجمن صاحب الزمانؑ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اس کے علاوہ سانکوہ میں بھی یوم القدس کی مناسبت سے احتجاجی ریلی کا…