قرآنی نمائش
-
ایران میں تہران سمیت 30 دیگر صوبوں میں قرآن کریم کی بین الاقوامی نمائش کا انعقاد
حوزہ/ یہ نمائش صرف تہران میں منعقد ہوا کرتی تھی لیکن اس سال تہران کے علاوہ ایران کے 30 صوبوں میں بھی بین الاقوامی قرآنی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے کیوں کہ رمضان میں سفر کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمی صادق:
ہمیں معاشرے میں مذہبی مشاورت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین محمد ہادی رحیمی صادق نے کہا: ہمیں معاشرے میں دینی مشاورت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ قرآن پر مبنی مشاورت صرف قرآنی نمائش تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ مختلف مقامات جیسے پارکوں اور میٹرو اسٹیشنز پر بھی منعقد ہونی چاہیے۔
-
تہران میں قرآن مجید پر منعقد 30ویں بین الاقوامی نمائش میں 21 ممالک کی شرکت
حوزہ/ اس قرآنی نمائش کے 30ویں دور کے بین الاقوامی سیکشن میں ہندوستان، عراق، انگلینڈ، پاکستان، عمان، فرانس، روس، سینیگال، لبنان وغیرہ سمیت دنیا کے 21 ممالک کے ثقافتی اور قرآنی ادارے اپنی سرگرمیاں اور اپنے فن پاروں کی نمائش کر رہے ہیں۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآن پرنٹنگ سینٹر نے بین الاقوامی قرآنی نمائش میں شیلڈ آف ایکسیلینس حاصل کی
حوزہ/ نمائش کے اختتام پر شرکت کرنے والی تمام مراکز، مقدس مقامات، اور اشاعتی اداروں کو پہلی بین الاقوامی قرآنی نمائش کے منتظمین کی طرف سے نمائش میں شرکت کے لیے تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔
-
قرآن و عترت سے تمسک میں ہی انسان کی سعادت ہے،سربراہ آل البیت فاونڈیشن میڈریڈ
حوزہ/ ایرانی مرکز اور آل البیت فاونڈیشن کے تعاون سے آن لائن قرآنی نمایش منعقد کی گئی ہے۔