قرآن و عترت فاؤنڈیشن
-
قم المقدسہ،ایران میں شام غربت کا پروگرام
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکز قم ،ایران کی جانب سے امام صادق کی شہادت کی مناسبت سے قم المقدسہ ،ایران میں شام غربت کا پروگرام منایا گیا۔
-
قرآن و عترت فاؤنڈیشن:
ماہ رمضان المبارک کی انیسویں شب، شب تقدیر، اکیسویں شب،شب استقرار اور تیئیسویں شب، شب دستخط ہے
حوزہ/ مدیر قرآن و عترت فاؤنڈیشن نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال میں تین سو ساٹھ یا تین سو پینسٹھ روز ہوتے ہیں لیکن ان تمام ایام میں جو فضیلت شب قدر کو حاصل ہے وہ کسی بھی شب کو حاصل نہیں۔
-
لکھنئو میں قرآن و عترت فاونڈیشن کے زیر اہتمام انقلاب فاطمی کا جشن
حوزہ/ یادگار خطیب اکبر یعسوب عباس صاحب نے اس مبارک پروگرام کو الٰہی نعمت سے تعبیر دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمارے علماء دین خداوندی کے روشن ستارے ہیں، جن سے دوری ہلاکت، پریشانی اور خطرے کی نشانی ہے
-
لکھنؤ، جشن انقلاب فاطمی میں سید آل ابراہیم رضوی کی کتاب کا رسم اجراء
حوزہ/ اس کتاب کے مولف محترم بزرگ جناب سید آل ابراہیم رضوی جو ہندوستان کے صوبہ بہار کے ضلع سیوان میں علمی اور دینی زرخیز بستی بھیک پورکے باشندہ ۸۰سال کے بزرگ ہیں، لیکن میدان قلم میں جواں مرد ہیں آپ جید عالم دین، دانشور، مفسر قرآن اور خطیب اہلبیتؑ مولانا سید حفاظت حسین اعلی اللہ مقام کے فرزند ہیں۔
-
علامہ محمد تقی مصباح یزدی طاب ثراہ کا وصیت نامہ
ہماری قبر پہ ۴۰ شب سورہ "تبارک" پڑھا جائے، وصیت نامہ علامہ محمد تقی مصباح یزدی طاب ثراہ
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی مدیر قرآن و عترت فاونڈیشن، علمی مرکزقم، ایران نے علامہ مرحوم کے فرزند محترم حجت الاسلام و المسلمین آقای مجتبیٰ مصباح یزدی کے ہاتھوں وصیت نامہ علامہ مرحوم پایا۔
-
شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر:
قم المقدسہ میں شعر و شاعری کا انٹرنیشنل پروگرام منعقد
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکزقم،ایران باتعاون مجتمع آموزش فقہ عالی شعر و شاعری کا انٹرنیشنل پروگرام شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوا۔
-
قم المقدسہ، مجتمع آموزش فقہ عالی ایک بار پھر عزادار ہوگیا
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکز قم، ایران کی جانب سے آج ہفتہ کے دن ۴بجے دن میں مدرسہ حجتیہ میں ،اک مجلس عزا آیت اللہ محمدتقی مصباح یزدی کے سلسلے سے منعقد ہوئی۔
-
قم المقدسہ، "شب شعر" بیاد شہید محسن فخری زادہ ؒ
حوزہ/ شہیدین کانفرنس ہال مدرسہ حجتیہ،قم،ایران میں قرآن و عترت فاونڈیشن علمی مرکز قم ،ایران کے زیر انتظام مجتمع آموزش فقہ عالی شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد ہوا۔