قلمی نسخہ
-
کتاب آثار الباقیہ عن قرون الخالیہ کے قلمی نسخہ کی ریئل مینو اسکرپٹ تیار کردی گئی ہے
حوزہ/ "ہندوستان اور ایران کے باشندوں کےدرمیان آپسی تعلقات کو سازگار رکھنے میں تاثیر گزار ہوا " ہوبہو قلمی نسخہ
-
ایشیا کے بزرگترین قرآن مجید کے قلمی نسخہ کی پچیسویں اور چھبیسویں جلدوں کی مرمت مکمل
حوزہ/ دوسو پچاس سال پہلے ایشیا کا بزرگترین قلمی قرآن مجید شہر بڑودہ صوبہ گجرات میں جناب محمد غوث نامی ایرانی خطاط کے توسط سے 18 سال میں لکھاگیا۔ جس کی مرمت کا کام انٹرنیشنل نور مائکروفلم سینٹر دہلی میں جناب ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری صاحب کی نگرانی میں چل رہا ہے اس نسخہ کی چوڑائی ایک میٹر، لمبائی ڈیڑھ میٹر، بارہ سو پیج اور اس کا وزن ایک ہزار کلوگرام ہے۔ جو ایشیا کے بزرگترین قلمی نسخوں میں شمار ہوتا ہے۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) میں امام حسین(ع) کے دست مبارک سے لکھے ہوئے اور ان سے منسوب قرآن کریم کے قلمی نسخہ کی رونمائی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے علمی وثقافتی ادارے کے زیراہتمام ہر منگل کو ہونے والے ۷۸ ویں پروگرام میں اور اعیاد شعبانیہ بالخصوص حضرت اباعبد اللہ الحسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر گنجینہ رضوی میں موجود حضرت امام حسین (ع) سے منسوب قرآن کریم کے قلمی نسخے کی رونمائی کی گئی۔
-
"دنیا کے سب سے بڑے اور قدیمی قرآن مجید کے قلمی نسخہ کی مرمت"
حوزہ/ انٹرنیشنل نور مائکروفلم سینٹر دہلی میں جناب ڈاکٹر مہدی خواجہ پیری صاحب کی نگرانی میں دنیا کے سب سے بڑے اور قدیمی قرآن مجید کے قلمی نسخہ کی مرمت۔