حوزه/ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران شہید ہونے والے شہداء کی یاد میں ایک کانفرنس مجمع جہانی اہل بیت(ع)کے علمی و ثقافتی ادارے کے تعاون سے قم میں منعقد ہوئی۔
حوزہ/حجۃ الاسلام موسوی زادہ نے کہا کہ قندھار میں شیعوں کے قتل کی مذمت میں حوزہ علمیہ اہواز کے علماء اور طلباء کا اجتماع،دراصل قوم کا افغانستان کے دشمنوں کے ساتھ لا تعلقی کا مظاہرہ تھا۔
حوزہ/ یقینا اگر علماء کی بات پر توجہ دی جاتی اور مشرق وسطی کو تکفیری گروہ کے لئے کھولا نہیں جاتا اور داعش کی بیخ کنی کے بعد ایسی فکر کی حمایت نہ کی جاتی تو آج یہ دن دیکھنا نہیں پڑتا۔
حوزہ/جامعہ ملیہ اسلامیہ نے قندھار کے اسپن بولدک ضلع میں ہونے والے تشدد میں ہلاک رائٹرز جرنلسٹ دانش صدیقی کے افسوسناک اور اچانک ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اس خبر سے اے جے کے ماس کمیونیکیشن…