حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شعبانی نے کہا: اسلامی معاشرے کے لیے جو چیز مطلوب ہے، وہ قول و فعل کا باہمی ربط ہے اور اس ہماہنگی کے بغیر اخلاقی مفاہیم بھی مفید ثابت نہیں ہوتے۔
حوزہ / نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ اصفہان نے کہا: اگر انسان کی تربیت نہ ہو تو وہ درندہ صفت بن جاتا ہے جیسا کہ صہیونی رژیم بچوں کے قتل کو اپنی کامیابی سمجھتی ہے۔