قیام
-
عراقی حکام کی زائرین سے درخواست : کربلا میں زیادہ قیام نہ کریں
حوزہ/ عراق کے صوبہ واسط کے گورنر جو کہ زرباطیہ کراسنگ (مہران بارڈر) کے ذمہ دار ہیں، انہوں نے تمام زائرین سے درخواست کی ہے کہ کربلا میں زیادہ دیر نہ رکیں اور اس شہر میں نہ ٹھہریں اور زیارت کے بعد جلدی واپس لوٹ جائیں، دنیا بھر سے کربلا جانے والے لاکھوں دیگر زائرین کے لیے زیارت کا امکان فراہم کریں۔
-
کربلا شعوری دینداری کا درس جاودانی
حوزہ/ولایتِ الٰہی کے علمبردار امام عالی مقام سید الشہداء حضرت حسین علیہ السلام کا حق و صداقت کی پائندہ سربلندی اور باطل کی دائمی سرکوبی کے لئے قیام کرنا تاریخ عالم میں ایک ایسی لاثانی اور لافانی تحریک ہے جس نے مستضعفین عالم کو روز اول سے یہ ولولہ بخشا ہے کہ حق کا بول بالا اور انسانی اقدار کے تحفظ کے لئے ہر چند کوئی بھی قربانی پیش کی جاسکتی ہے۔
-
قیام حسینی اور حضرت امام حسین (ع) کے فکر انگیز کلمات
حوزہ/ امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا: خُدایا تو جانتا ہے کہ ہم نے کیا کیا ہے، یہ قیام حکومت میں سبقت اور دنیا کے چھوٹے چھوٹے فائدے حاصل کرنے کے لئے نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو تیرے دین کی نشانیاں دکھا دوں اور تیری زمین پر اصلاح کو واضح و آشنا کردوں۔
-
عاشورا، باطل پر حق کے محاذ کی فتح نام ہے: امام جمعہ میناب
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیمی نے کہا: واقعہ عاشورا تاریخ کا وہ عظیم ترین واقعہ ہے جس میں باطل پر حق کے محاذ کو فتح نصیب ہوئی۔
-
مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں،بلکہ نظریاتی ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے یومِ نکبہ کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، بلکہ نظریاتی ہے۔ یہ قیام اس سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہے، جس کی بنیاد غیر منصفانہ پالیسیز پر رکھی گئی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
مہدویت، ظہور و قیام مسلمہ عقیدہ ہے، جس کا اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام کے ساتھ گہرا تعلق ہے
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے نیمہ شعبان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شب برات اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد کا موقع فراہم کرتی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی
انتخابات، اسلامی جمہوری نظام کا بنیادی ستون ہے اور اس میں عوام ملک اور سسٹم کے مالک ہیں
حوزہ/ اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی
تقریباً سو دن بعد غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست کی پیش بینی عملی جامہ پہن رہی ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کے عوام کے 9 جنوری سنہ 1978 کے تاریخی قیام کی برسی پر اس شہر سے آئے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔
-
مولا علی (ع) نے قیام کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی؟
حوزہ/ حضرت علی علیہ السلام کا صبر اور خاموشی پیغمبر اکرم کے حکم کے مطابق تھا۔ جیسا کہ احمد بن حنبل نے حضرت علی سے روایت نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیغمبر اکرم نے مجھے فرمایا : سيكون بعدي إختلاف أو أمر فإن إستطعت أن تكون السلم فإفعل۔ ترجمہ : عنقریب میرے بعد اختلاف ہوگا اگر آپ کے لئے پرامن رہنا ممکن ہو تو ایسا ہی کرنا۔
-
ایران کی دنیا بھر سے اپیل: صیہونی ظلم و بربریت کے خلاف متحد ہوجائیں
حوزہ/ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے الاہلی اسپتال میں معصوم بچوں، خواتین، ڈاکٹروں اور مریضوں کے قتل عام کے بعد ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دنیا بھر کے لوگوں سے صیہونی ظلم و بربریت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
سربراہ حوزه علمیه خواہران صوبۂ قزوین:
مکتب امام خمینی(رح) کے شاگرد، أَشِدَّاءُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَاءُ بَیْنَهُمْ ہیں
حوزه/ قزوین-حوزه علمیه خواہران کے سربراہ نے کہا کہ مکتب امام خمینی(ره) کے شاگرد «أَشِدَّاءُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَاءُ بَیْنَهُمْ» ( کافروں کے مقابلے میں تو سخت ہیں اور آپس میں رحم دل) کے مصداق ہیں اور دین ناب محمدی (ص) کے تربیت یافتہ ہیں۔
-
باطل نظام حکومت کے خلاف قیام ضروری ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: داخلی خودمختاری اور آزاد خارجہ پالیسی کے حصول کیلئے 26 نومبر کے روز باطل نظام حکومت کے خلاف قیام ضروری ہے۔
-
ایام اربعین میں حرم حضرت معصومہ (س) میں روزانہ 1800 زائرین کا قیام
حوزہ/ زائرین کی ایک اہم ضرورت ان کی رہائش ہے اور اس سلسلے میں صحن جواد میں واقع زائر سرائے کوثر 340 افراد اور شبستان نجمہ خاتون کو 1500 افراد کی گنجائش کے ساتھ زائرین اربعین کے خدمت میں ہے۔
-
حوزہ علمیہ کا آغاز پیغمبر اسلام (ص) کے زمانے سے ہے: حجۃ الاسلام شیخ عمار حیدر
حوزہ/ حوزے کا آغاز خود رسول اللہ کے زمانے میں ہوا ہے البتہ اس کو حوزے کا نام نہیں دیں گے، اگر ہم حوزے کو ان معنوں میں لیں کہ حوزہ تعلیمات دین کا مرکز ہے، تو رسول اللہ (ص) کے دور سے ہی تعلیمات کا آغاز ہو گیا تھا۔
-
امام خمینی ؒ کا قیام معاشرے میں عدل الٰہی کی عظیم تحریک، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حضرت امام خمینیؒ کی ذات کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امام خمینی ؒ نے ظالم و ظلم کے خلاف قیام کے انبیاء کے مقصد کو پورا کیا اور معاشرے میں عدل الٰہی کے قیام کی ایک عظیم تحریک چلائی۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کے 4000 ہزار شاگرد ہونے کے باوجود آپ (ع) نے قیام کیوں نہ کیا ؟
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: خدا کی قسم اگر میں ان بھیڑ بکریوں کی تعداد کے مطابق سچے شیعہ اور مخلص دوست رکھتا، تو میرے لیے روا نہیں تھا کہ ایک ظالم حکومت کے آگے سکوت اختیار کرتا اور اپنے حق کا دفاع نہیں کرتا۔
-
اسیران کربلاؑ کا کردار، جبری خلافت کے خلاف قیام کا پیغام ہے، آغا سید مجتبیٰ الموسوی
حوزہ/ خون شہدا کے وارث ہونے کے ناطے اسیران کربلاؑ نے حضرت امام سجاد ؑ کی سرپرستی میں جس کردار و عمل کا مظاہرہ کیا اس نے جبری خلافت کی بنیادوں کو ہمیشہ کے لئے ہلا کر رکھ دیا۔
-
علاقائی اور عالمی نظم و نسق کے قیام میں شہید سلیمانی کا کردار
شہید سلیمانی اسلامی اتحاد کے سب سے بڑے داعی تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق کی خاطر صرف کردی