قیدیوں کا تبادلہ (7)
-
جہانجنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری؛ آج مزید 183 فلسطینی رہا ہوں گے
حوزہ/اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان پانے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت، آج 3 غاصب صیہونی قیدیوں کے بدلے مزید 183 فلسطینی قیدی رہا ہوں گے۔
-
جہانحماس کا جنگی اخلاق؛ صیہونی قیدی نے شکریہ ادا کیا
حوزہ/امریکی شہریت کا حامل غاصب صیہونی قیدی نے ایک پیغام میں، فلسطینی مزاحمتی مجاہدین کی اخلاقی اور انسانی رفتار کی تعریف کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
جہاناسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا؛ 3 صیہونی خواتین کے بدلے 90 فلسطینی جیل سے رہا
حوزہ/غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت، پہلے دن میں 3 صیہونی یرغمال خواتین کے بدلے میں غاصب صیہونی جیلوں سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔
-
جہانقیدیوں کے تبادلے کے لیے مذاکرات جاری؛ حماس نے فہرست تیار کر لی
حوزہ/قابض صیہونی حکومت کے ساتھ ممکنہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے فلسطینی قیدیوں کی فہرست تیار کی گئی ہے۔
-
جہانعبرانی میڈیا کا انکشاف؛ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ متوقع ہے
حوزہ/ صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، غاصب اسرائیل آئندہ ماہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں ایک معاہدے پر پہنچ سکتا ہے۔
-
جہانحماس: 70 فیصد صہیونی قیدی مارے جا چکے ہیں
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے جمعرات کی شب کہا: صہیونی فوجی طاقت کے دم پر اپنے قیدیوں کو رہا کرانا چاہتے ہیں لیکن ان میں سے 70 فیصد قیدی اسرائیلی بمباری…