حوزہ / لبنانی مختلف جماعتوں ، اداروں اور قومی شخصیات نے ایک اجلاس بلایا اور اس اجلاس کے ذریعے ، شام کی فضائی حدود میں ایرانی ہوائی جہاز پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
حوزہ / لبنانی مسلم علماء کے ایک وفد نے شیخ حسان عبداللہ کی سربراہی میں شام کی قومی پارٹی سے ملاقات کی اور پارٹی کے نائب صدر وائل حسینہ نے وفد کا استقبال کیا۔