۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
لکھنؤ عزاداری
کل اخبار: 3
-
اب یوپی کے ہر گھر میں عزاداری ہوگی/مولانا کلب جواد کی غیر معینہ مدت ہڑتال ختم-پورے یوپی میں سماجی فاصلے کے ساتھ محرم منایا جائے گا
حوزہ/احتجاج پر بیٹھے مولانا کالب جواد کا مطالبہ یوپی حکومت نے قبول کرلیا، یوپی کے تمام اضلاع کے گھروں میں تعزیہ رکھنے اور گھروں میں عزاداری پر اب کوئی پابندی نہیں ہے۔ نیز تمام اضلاع کے علمائے کرام کی فہرست کے ساتھ انکے فون نمبر بھی طلب کیے گئے ہیں تاکہ ہنگامی صورتحال میں رابطہ کیا جاسکے۔
-
ہم حکومت سے صلح تو کرسکتے ہیں ،حکومت کی بیعت نہیں,مولانا کلب جواد
حوزہ/مولانا کلب جواد نے کہا کہ ایسا پہلی بار ہو رہا ہے جب اپنے گھروں اور ذاتی عمارتوں پر بھی سیاہ پرچم لگانے کی اجازت نہیں مل رہی ہے ۔ ستم تو یہ ہے کہ تعزیوں کے رکھنے اور خریدو فروخت کے مراکز پر بھی پولس پابندی عائد کررہی ہے ۔
-
تعزیہ رکھنے کی اجازت نہ ملنے پر امامباڑہ غفرانمآب میں مولانا کلب جواد نے احتجاج شروع کیا
حوزہ/امامباڑہ غفرانمآب میں مولانا کلب جواد نے پلیس کے ذریعہ شیعوں کو گھروں میں تعزیہ نہ رکھنے دینے کی مخالفت میں اپنے ساتھیوں سمیت احتجاج شروع کردیا ہے۔