حوزہ/امام موسیٰ صدر ایک بلند قامت شخصیت، نرم گفتار، متین مزاج، کشادہ فکر اور ایسا وقار جس میں علم بھی تھا اور انسان دوستی بھی۔ وہ صرف ایک عالمِ دین نہیں تھے، نہ صرف ایک سیاسی رہنما، نہ صرف ایک…
حوزہ/ لبنان کی تحریک امل نے امام موسیٰ صدر اور ان کے دو ساتھیوں کی گمشدگی کے 48 سال مکمل ہونے پر ان کے انجام کا سراغ لگانے اور حقیقت سامنے آنے تک اس معاملے کی پیروی جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔