مایوسی
-
حجت الاسلام والمسلمین واعظی:
دشمن مقاومتی محاذ میں رخنہ ڈالنے اور ہمارے معاشرے میں مایوسی پھیلانے کے درپے ہے
حوزہ / حجتالاسلام والمسلمین واعظی نے کہا: دشمن نے اس بار سمجھ لیا ہے کہ جبهہ مقاومت کی مضبوطی کا راز اس کے ایمان، معنویت، فتح کی امید اور شہادت طلبی میں ہے۔
-
دشمن کو نا امید کرنا ہے تو ہمیں پرچم ولایت بلند رکھنا ہوگا: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی، آیتالله سید محمد سعیدی نے کہا ہے کہ تاریخ میں کبھی بھی دشمن کے ساتھ معاہدہ کامیاب نہیں ہوا، دشمن کی ناامیدی کو برقرار رکھنے کے لیے ہمیں ولایت کا پرچم بلند رکھنا چاہیے۔
-
ملک کی ترقی چاہئے تو انتخابات میں شرکت کریں: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ انتخابات میں عوام کی شرکت جتنی زیادہ شاندار ہوگی، یہ نظام ولایت اتنا ہی نکھر کر سامنے آئے گا، اور دشمن کی اس نظام ولایت کو کمزور کرنے کی تمام کوشش ناکام ہوتی چلی جائے گی، اگر عوام کو ملک کی ترقی چاہئے تو انتخابات میں بھرپور شرکت کرنی ہوگی تاکہ حکومت پوری قوت کے ساتھ قوم کے حقوق پورا کر سکے۔
-
غدیر کے دن تمام انبیاء (ع) جشن مناتے تھے: حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی
حوزہ/ انہوں نے عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تمام انبیاء علیہم السلام اس دن دن جشن اور خوشیاں مناتے تھے ، عید غدیر کا عیدالاضحی اور الفطر سے اس طرح تعلق ہے جیسے چاند کا اس کی روشنی ہوتا سے۔
-
حج 2021 سے مایوسی نہیں درس حاصل کریں
حوزہ/ آج ملّت اسلامیہ کرونائی بحران کے باعث جہاں ایک طرف اسلامی گلشنِ فرائض کے حٙسین ترین پھول یعنی حج جیسی اعلیٰ ترین عبادت کی ادائیگی سے محروم ہوئی ہے وہیں اس عالمی وبا نے ہمیں غفلتوں سے نجات اور وقت کے صحیح استعمال کا اہم درس بھی دیا ہے ۔
-
جب ہر طرف سے مایوسی ہوتی ہے تو فقط اللہ کا سہارا کام آتا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ دار بھی جب دولت کی وجہ سے اللہ کو بھول جاتے ہیں تو مصیبتوں میں اللہ کو یاد کرتے ہیں۔اللہ مال و دولت دے کر بھی آزماتا ہے اور فقر و تنگدستی سے بھی امتحان لیتا ہے۔
-
دشمن کا ہدف ملت تشیع میں مایوسی ایجاد کرنا ہے، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں معاشرے میں شعور پیدا کر کے دشمن کی شناخت کرانا ہو گی تاکہ امام زمانہ علیہ السلام عجل اللہ فرجہ کے راستوں کی رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔
-
پاکستانی قوم نے حکومت تحریک انصاف سے جو امید لگا رکھی تھی وہ بدترین مایوسی میں بدل چکی ہے، علامہ جہانزیب جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکومت اور بیوروکریسی کی شاہ خرچیوں کا سارا بوجھ عام عوام کو برداشت کرنا پڑھ رہا ہے، اگر موجودہ حکومت مہنگائی کو قابو نہ کر سکی تو آئندہ انتخابات میں عوام اسے بُری طرح مسترد کریں گے۔