۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024

مباہلہ

کل اخبار: 5
  • سچے اور ان کی پہچان

    سچے اور ان کی پہچان

    حوزہ/ نجران کے نصارٰی اور رسول خدا (ص) کے درمیان پیش آنے والا واقعہ مباہلہ نہ صرف نبی اکرم (ص) کے اصل دعوے (دعوت اسلام) کی حقانیت کا ثبوت ہے بلکہ آپ (ص) کے ساتھ آنے والے افراد کی فضیلت خاصہ اور بالخصوص ان‌ کی صداقت بر دلالت کرتا ہے۔

  • گواہ کی شان و عظمت

    گواہ کی شان و عظمت

    حوزہ/ ہر انسان کو دنیوی معاملات میں کہیں نہ کہیں اور کسی کچہری میں گواہ پیش کرنے کی ضرورت لاحق ہو تو سب سے پہلے انصاف کا یہ تقاضا ہے کہ وہ شخص کسی ایسے انسان کو اپنا گواہ بنا کر لے جائے گا جو قابلِ اعتماد ہو۔

  • عید مباہلہ کے موقع پر خمینی ہال سرینگر میں شاندار تقریب کا انعقاد

    عید مباہلہ کے موقع پر خمینی ہال سرینگر میں شاندار تقریب کا انعقاد

    حوزہ/ عوام نے المصطفیٰ مرکزی جامع مسجد حسن آباد کی تعمیر کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہائی کرائی۔

  • مباہلہ صحیفہ صداقت

    مباہلہ صحیفہ صداقت

    حوزہ/ جب ہر طرف سماج میں جھوٹ کا بول بالا ہو تو مباہلہ کا جشن پوری شدت سے منا کر صداقت کے شفاف چہروں کو دیکھانا ضروری ہے یہ فقط عید ہی نہیں ہے ایک عہد و پیمان بھی ہے جو اس عہد نو کا متقاضی ہے۔

  • واقعہ مباہلہ کب، کیوں اور کیسے رونما ہوا؟

    واقعہ مباہلہ کب، کیوں اور کیسے رونما ہوا؟

    حوزہ/ پیغمبر اسلام (ص) نے خدا کے حکم کی بعینہ تعمیل کرتے ہوئے جہاں اپنے بیٹوں کو لانے کا حکم ہوا وہی امام حسن و حسین علیہم السلام کو لائے، جہاں اپنی عورتوں کو لانے کا حکم ہوا وہاں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کو لائے اور جہاں اپنی جان کو لانے کا حکم ہوا وہاں حضرت علی علیہ السلام کو لائے ہیں۔