مجتمع علماء و خطباء ممبئی
-
مجتمع علماء و خطباء ممبئی کا فرقہ انگریز مولوی شیخ شکیل احمد کی مذمت اور مسجد سے برخواست و حراست کا مطالبہ
حوزہ/ حیدرآباد میں ایک مولانا نما شیخ شکیل احمد نے وسیم ملعون کی آڑ میں عالم انسانیت کی مقدس ترین ہستی حضرت مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی شان میں گستاخی کر کے تمام عالم انسانیت کے قلوب کو جریحهدار کر دیا ہے اور مسلمانوں بالخصوص شیعہ سنی میں تفرقہ انگیزی کرنے کی کوشش کر کے عالمی سطح پر دشمن اسلام، اسرائیل اور ملکی سطح پر آر ایس ایس اور بر سر اقتدار سرکار کی مدد کرنے کی کوشش کر کے گناہ کا ارتکاب کیا ہے۔
-
مجتمع علماء خطباء ممبئی ہندوستان:
2022 سال معرفت مصطفیٰ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم
حوزہ/ مجتمع علماء و خطباء ممبئی ہندوستان تمام عالم انسانیت و عالم اسلام، علماء، دانشوروں، جوانوں سے اپیل کرتا ہے کہ سال 2022 کو سال معرفت رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے موسوم کریں اور پورے سال پورے ملک میں ہر جہت سے رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معرفت کا چراغ جلائیں.
-
ہندوستان کے شہر ممبئی میں عظیم الشان وحدت اسلامی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ہندوستان میں نمائندۂ ولی فقیہ اور خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈائریکٹر کی موجودگی میں وحدت اسلامی نشست کا انعقاد ہوا جس میں علمائے ممبئی و عمائدین اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
-
مجتمع علما و خطباء، ممبئی، ہندوستان:
ممبئی، ۱۱ دسمبر جمعہ، روز کسان منانے کا اعلان
حوزہ/ جمعہ کے دن بعد نماز جمعہ اپنی مسجدوں کے باہر "اللہ اکبر" کے ناروں سے کسان برادری کی حمایت کا اعلان کریں۔
-
آیت اللَّه محمد یزدی کی خبر رحلت نے تمام شیفتہ گان انقلاب کو غمزدہ کردیا، مجتمع علماء و خطبا ممبئی ہندوستان
حوزہ/ آقائے یزدی اپنی پر برکت حیات کے آخری لمحہ تک اسلام و اھلبیت علیھم السلام و عالم انسانیت کی خدمت میں مصروف رہے. آپ کی رحلت سے یقیناً بہت بڑا خلا واقع ہوا ہے جس کا جبران ہونا مشکل ہے۔
-
مسلمان سائنسدان ڈاکٹر محسن کی شہادت نے ارادوں کو مستحکم اور ہدف سے نزدیک کردیا ہے، مجتمع علماء و خطبا ممبئی ہندوستان
حوزہ/ مسلمان سائنسدان ڈاکٹر محسن کی شہادت میں ملوث تمام افراد کے لیے اراکین مجتمع علماء و خطبا مجازات کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
مجتمع علماء و خطباء ممبئی کا نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان سے اظہار تعزیت
حوزہ/ یقینا اس عالم غربت میں موصوف کے لئے یہ مصیبت ناقابل برداشت ہے لیکن غربت حسین، اولاد حسین اور مصائب اھل بیت علیہم السلام ہی وہ واحد ذریعہ ہے جو ہمارے درد کو تسکین دیتا ہے اور صبر پر آمادہ کرتا ہے۔