مجلس چہلم
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سید مقاومت کی مجلس چہلم میں شرکت اور خطاب
حوزہ/ کربلا؛ بین الحرمین میں شہید سید مقاومت علامہ سید حسن نصراللہ کی مجلس چہلم کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی نے شرکت کی اور حاضرین سے خطاب کیا۔
-
سید حسن نصراللہ نے لبنان میں شیعہ سنی اتحاد قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا
حوزہ/ اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کے رکن نے کہا: لبنان میں شیعہ و سنی اتحاد کے قیام اور صہیونی دشمن کے خلاف جدوجہد میں سید حسن نصراللہ کی قیادت تاریخی اہمیت رکھتی ہے، سید مقاث کی شخصیت عالمی آزادی کی تحریکوں کے لیے مشعل راہ ہے۔
-
قم المقدسہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور مزاحمتی محاذ کے کمانڈرز کی یاد میں مجلس چہلم کا انعقاد+تصاویر
حوزہ/ قم المقدسہ میں شہید سید حسن نصراللہ اور مزاحمتی محاذ کے بعض کمانڈرز کی یاد میں مجلس چہلم کا انعقاد کیا گیا ، جس سے سردار فدوی اور شیخ عیسی قاسم نے خصوصی خطاب کیا۔
-
آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی کا قم المقدسہ میں "فقہ مقاومت" کانفرنس سے خطاب:
سید حسن نصر اللہ شہید علماء کا فخر ہیں
حوزہ/ قم المقدسہ میں مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) میں منعقدہ "فقہ مقاومت" کانفرنس میں آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے اہم خطاب کیا، جس میں انہوں نے جهاد اور مقاومت کی فقہی حیثیت اور ضرورت پر روشنی ڈالی۔
-
سید مقاومت کی عظیم قربانیوں کو یاد رکھا جائے گا، حجت الاسلام داد شرست تہرانی
حوزہ/مدرسہ الامام المنتظر (ع) قم المقدسہ انجمنِ امام المنتظر عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف اور شعبۂ ثقافت کے زیرِ اہتمام حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل، سید مقاومت، شہید سید حسن نصر اللہ کے چالیسویں کی مناسبت سے ایک عظیم مجلسِ عزاء کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔
-
شہدائے خدمت نے انقلاب اور مزاحمت کو ایک نئی زندگی بخشی: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے شہدائے خدمت حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے چالیسویں کے موقع پر کہا کہ ان شہداء کے خون نے انقلاب، نظام اسلامی اور خطے کی مزاحمت کو نئی زندگی بخشی۔
-
دعاؤں کی قبولیت کیلئے صلوات کا ذکر بے نظیر ہے: علامہ یوسف عابدی
حوزہ/ حوزه علمیه امام خمینی (رح) کراچی کے پرنسپل اور پاکستان میں دفتر رہبرِ انقلاب کے قائم مقام علامہ غلام عباس رئیسی کی ہمشیرہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک مجلس عزاء قم المقدسہ میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن، مجمع طلاب سکردو، مجمع طلاب گمبہ اور آل عباء حوطو کے اراکین سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
مرکز احیاء آثار برصغیر قم کی جانب سے آیت اللہ محمد حسین نجفی (رہ) کی مجلسِ چہلم کا انعقاد
حوزہ / مرکز احیاء آثار برصغیر قم کی جانب سے ایران کے شہر قم المقدس میں آیت اللہ محمد حسین نجفی (رہ) کے لئے مجلسِ چہلم کا انعقاد کیا گیا۔
-
مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم میں آیت اللہ محمد حسین نجفی کے چہلم کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزه/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبۂ قم اور مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کے تحت آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی مرحوم کے چہلم کی مناسبت سے مجلسِ عزاء منعقد ہوئی جس سے حجت الاسلام شیخ اصغر علی سیفی نے خطاب کیا۔
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں مرحوم حجت الاسلام شیخ نیاز کریمی کے چہلم کی مناسبت سے مجلسِ چہلم اور تجلیل عالم کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
تصاویر/ قم المقدسہ میں مرحوم حجت الاسلام والمسلمین شیخ نیاز کریمی کے چہلم کی مناسبت سے مجلسِ چہلم اور تجلیل عالم کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
مجلسِ چہلم اور تجلیل عالم:
مرحوم شیخ محمد نیاز کریمی (رح) کی علمی، سماجی اور تبلیغی خدمات کو یاد رکھا جائے گا، مولانا شیخ محمد یوسف عابدی
حوزہ/ بلتستان کے بزرگ عالم دین، خطیب توانا، مدرس اور مبلغ حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد نیاز کریمی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع ”مجلسِ چہلم اور تجلیل عالم“ کے عنوان سے حسینیہ بلتستانیہ قم المقدسہ میں منعقد ہوا۔
-
بانی اتحاد المسلمین مرحوم و مغفور مولانا محمد عباس انصاری کے چہلم کے سلسلے میں مجلس ترحیم کا انعقاد
مرحوم مولانا محمد عباس انصاری ایک عہد ساز شخصیت، مقررین
حوزہ/ مقررین نے مرحوم مولانا محمد عباس انصاری کو ایک عہد ساز شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم اپنی ذاتی زندگی میں کئی نشیب و فراز سے گزرے ،مشکل اور کھٹن حالات کے باوجود قوم کی ترجمانی میں ذرا برابر بھی کوتاہی نہ کی اور اپنی زندگی کے انمول تجربات سے تعمیر ملت میں ممتاز کردار ادا کیا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان:
علامہ ابن علی واعظ، حبیب ابن مظاہر کی مثال ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آقائ مہدی مہدوی پور نمایندہ ولی فقیہ ہندوستان نے مجلس کو خطاب کیا آپ نے علامہ کو حبیب ابن مظاہر سے تشبیہ دی اور بیان فرمایا کہ امام حسین علیہ السلام نے حبیب ابن مظاہر کو رجل فقیہ قرار دیا تھا۔
-
علامہ قاضی نیاز نقوی مرحوم کی جدوجہد کو آگے تک لے جایا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ علامہ سید قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کے چالیسیویں کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام۔
-
علامہ نیاز حسین نقوی کا 6دسمبر کوچہلم، ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مجلس عزاء منعقد
حوزہ/ جامع مسجد علی جامعتہ المنتظر میں علامہ نیاز حسین نقوی کا 6دسمبر کو چہلم و ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مجلس عزاء، ساڑھے گیارہ بجے سے نماز ظہر تک قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہوگی۔