مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی
-
طوفان الاقصٰی نے دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیا، پروفیسر خدیجہ شہاب
حوزہ/لبنان یونیورسٹی کی پروفیسر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تاریخ طوفان الاقصیٰ کو یاد رکھے گی، کہا کہ صیہونیت ایک استعماری تحریک ہے جس کی حمایت برطانیہ نے مشرق وسطیٰ اور عرب ممالک میں اپنے قدم جمانے کے لیے کی ہے۔
-
تمام تر طاقت کے باوجود، دنیا صیہونیت سے نفرت کرتی ہے، محترمہ لیلیٰ مزمل
حوزہ/ پاکستان کی خاتون وکیل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دنیا کا میڈیا صیہونیوں کے ہاتھ میں ہے اور وہ درست اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کرتے ہیں، کہا کہ ان سب کے باوجود آج دنیا صیہونیوں سے نفرت کرتی ہے اور اسلامی ممالک میں اتحاد کی اہمیت دو گنی ہو گئی ہے۔
-
سربراہ تبیان مرکز:
فلسطین، محور وحدت و اتحاد
حوزہ/ ثقافتی اور سماجی مرکز تبیان کے سربراہ نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رح) نے فلسطینی تحریک کو متحرک کرنے اور مجاہدین کی حمایت اور القدس کی آزادی کے لیے اس تحریک کی حمایت میں عوامی تحریک کی طرف توجہ دلائی اور یوم القدس منانے کا اعلان کیا۔
-
محترمہ سہیل الحسینی عراق:
میڈیا پر غاصب اسرائیل کا غلبہ ہے
حوزہ/ کوفہ یونیورسٹی کی پروفیسر محترمہ سہیل الحسینی نے کہا کہ مختلف سیٹلائٹ نیٹ ورکس اور ورچوئل اسپیس مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اور تصادم پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
37ویں وحدت کانفرنس سے ایک ہندوستانی مفکر کا خطاب
اسلام امن، سلامتی، بھائی چارے اور اخلاق کا پیغام لے کر آیا ہے
حوزہ/ دارالعلوم دیوبند کے شعبہ صحافت کے سربراہ نے کہا: اسلام سے پہلے دنیا میں جو عدم تحفظ نا امنی کا وجود تھا وہ اسلام کی آمد سے ختم ہو گیا اور اسلام سلامتی، اخوت، اخلاق، انسانیت اور محبت کا پیغام لے کر آیا ہے۔
-
مجمع جہانی تقریب کے سکریٹری جنرل:
دنیا سمجھ چکی ہے کہ امریکہ بھروسے کے قابل نہیں ہے
حوزہ / مجمع جہانی تقریب کے سکریٹری جنرل نے کہا: آج امت اسلامیہ کے لیے ایک بڑی کامیابی یہ ہے کہ سعودیوں کو کم از کم یہ چیز سمجھ میں آ گئی ہے کہ امریکہ پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
-
میں نے ایران میں ایسا کچھ نہیں دیکھا جو میڈیا میں دکھایا جا رہا ہے؛ پروفیسر اختر الواسع
حوزہ/ مولانا آزاد یونیورسٹی، جودھ پور، انڈیا کے سابق صدر نے کہا کہ میں نے ایران میں زمینی اور ہوائی دونوں سفر کیا اور اور مختلف شہروں کا دورہ کیا، لیکن ہمیں ایسا کچھ نہیں دکھا جو میڈیا دکھا رہا ہے، بلکہ اس کے برعکس نظر آیا۔
-
ہندوستان میں پیغام عاشورا اور اتحاد امت اسلامی کانفرنس کا انعقاد، اتحاد بین المسلمین پر زور
حوزہ/ کانفرنس میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حامد شہریاری نے شرکت کرتے ہوئے مسلمانوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا اور عالم اسلام کو درپیش چیلنجوں اور ان سے نمٹنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا۔
-
سربراہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی:
انصاف کی تشکیل کے لیے قیمت ادا کرنی ہوتی ہے،جو ظلم کے خلاف کھڑے ہوکر ادا کی جاسکتی ہے، ڈاکٹر حمید شہریاری
حوزہ/ ڈاکٹر حمید شہریاری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ امام خمینی (رہ) اسلامی دنیا میں اتحاد کی تشکیل کے بانی تھے، واضح کیا: اس سمت میں سپاہیوں کی حیثیت سے ہمیں اسلامی اتحاد کے حصول کے لیے کام کرنا چاہیے اور اس سلسلے میں دلیل بہت ضروری ہے۔
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ریڈیو وحدت کے ڈائریکٹر کی ملاقات:
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی مظلوموں کا دفاع اور شیعہ و سنی کو ایک نگاہ سے دیکھنا ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین حمید شہریاری نے کہا کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ایران میں موجود شیعوں اور سنیوں کے درمیان کسی بھی فرق کا قائل نہیں ہے جس طرح اسلامی جمہوریہ ایران دنیا بھر کے شیعوں اور سنیوں کے بارے میں یکساں نظریہ رکھتا ہے اور مظلوموں کی حمایت کرتا ہے اور یہی اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی ہے۔