محفل قرآنی (11)
-
لکھنؤ میں المومل کلچرل فاؤنڈیشن کے تحت عظیم الشان محفلِ قرآنی کا اہتمام؛
خواتین و اطفالقرآنی بزم سجانا پسندیدہ عمل ہے، علماء و افاضل
حوزہ/لکھنئو میں گذشتہ تین برسوں سے نونہالان قوم کے درمیان قرآنی ذوق پیدا کرنے کے لیے المومل کلچرل فاؤنڈیشن نے حفظ قرآن مجید کا مسابقہ رکھا، ایک بار پھر سینکڑوں بچوں نے اس مسابقہ قرآنی میں بڑھ…
-
ایرانآیت اللہ اعرافی کا مشہور قرآنی پروگرام "محفل" پر اظہار تحسین/ قرآن کتابِ زندگی ہے
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے "محفل" نامی قرآنی پروگرام پر صدا و سیما کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی کو ایک خط کے ذریعے مبارکباد اور شکریہ پیش کیا ہے۔
-
خواتین و اطفالحرم امام رضا (ع) میں بین الاقوامی حافظ خواتین کے توسط سےقرآن کریم کی تلاوت
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان کے آغاز پر آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے مختلف ممالک کی حافظ خواتین نے حرم امام رضا(ع) میں قرآن کریم کی تلاوت فرمائی۔
-
گیلریتصاویر/ صوبہ فارس کی مسجد نصیرالملک میں 5ویں رمضان المبارک کو محفل قرآنی کا اہتمام
حوزہ/ 5ویں رمضان المبارک کو ایران کے صوبہ فارس کی معروف مسجد نصیرالملک میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانقم المقدسہ؛ دفتر نمایندہ ولی فقیہ ہند اور دارالقرآن حضرت فاطمہ زہراء (س) کے زیرِ اہتمام محفلِ قرآن کا اہتمام
حوزہ/ گزشتہ شب، ولادت باسعادت امیرالمؤمنین حضرت امام علی (علیہالسلام) کی پر مسرت مناسبت سے ایک پُر رونق اور بابرکت محفلِ انس با قرآن کریم کا انعقاد کیا گیا۔ یہ نورانی محفل دفتر نمایندہ ولی…