محفل مشاعرہ
-
اعلان نبوی کے عنوان سے محفلِ مشاعرہ
حوزہ/ جشن عید غدیر کے پر مسرت موقع پر شیعہ علماء کونسل ڈیرہ پاکستان کے زیر اہتمام شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں خمینی چوک تھلہ یلہ شاہ پر بعنوان اعلان نبوی ایک محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام خمینی (رح) کی 35ویں برسی اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سکردو میں عظیم الشان محفلِ مشاعرہ:
غاصب اسرائیل ہر اعتبار سے شکست کھا چکا ہے، مقررین
حوزہ/ جامعۃ النجف سکردو میں"ایک شام فلسطینیوں کے نام"کے عنوان سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی، غاصب اسرائیل سے اظہارِ بیزاری اور فرزند اسلام امام خمینی (رہ) کی 35ویں برسی کی مناسبت سے ایک محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
ادارۂ الزہراء (س) شالنہ کشمیر کی جانب سے اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا اہتمام؛
بچوں کو دنیا کی تعلیم کے ساتھ دین بھی سیکھائیں، مولانا غلام محمد گلزار
حوزہ/ مولانا غلام محمد گلزار نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کے نور سے بھی آراستہ کرنے کی اشد ضرورت ہے، جس کی بدولت اس قوم کا مستقبل سنوارا جا سکتا ہے۔
-
ممبئی میں عقد نورَین کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد
حوزه/امام بارگاہ جعفریہ گوونڈی ممبئی ہندوستان میں ایک عظیم الشان جشن بعنوان طرحی جشن عقد حضرت زہرا سلام اللہ علیہا منعقد ہوا۔
-
بزم علم و فن سکردو کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ بسلسلہ جشن مولود امام حسن مجتبیٰ (ع)
حوزہ/ محفل کے مہمان خصوصی حجۃ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ امام حسن علیہ السلام کی زندگی ہم سب کے بہترین مشعل راہ ہے ۔اور امام فرماتے ہیں کہ اگر آپ عابد بننا چاہتے ہیں تو خدا نے جن چیزوں کو حرام قراردیا ہے ان سے اجتناب کرو۔اور آپ بے نیاز ہونا چاہتے ہو تو اللہ کی تقسیم پر راضی رہو ۔اور آپ مسلمان بننا چاہتے ہو تو ہمسایہ کو ازیت پہنچانے سے اجتناب کرو۔
-
شہید سردار قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل مشاعرہ سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خطاب:
شہید قاسم سلیمانی کی زندگی کا واحد مقصد اسلام کی سربلندی اور دشمنان اسلام کی نابودی تھا، سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام شہید سردار قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔