مخالفت
-
صدر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر:
وقف ترمیمی بل؛ مسلم املاک کو ہڑپنے کی مذموم سازش/ وقوفات کی حفاظت پوری ملت اسلامیہ کا فریضہ ہے
حوزہ/ صدر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر نے وقف ترمیمی بل کو مسلم املاک کو ہڑپنے کی مذموم سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقوفات کی حفاظت پوری ملت اسلامیہ کا فریضہ ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کے قریب جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں فلسطین کی حمایت میں ریلی
حوزہ/ جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے سینکڑوں طلباء فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ جنگ کی مذمت میں جمعرات سے احتجاجاً خیمے لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔
-
ہم فلسطین میں کسی بھی قسم کی یہودی حکومت کے قیام کے مخالف ہیں: امریکی یہودی ربی
حوزہ/ ، ایک امریکی یہودی ربی نے کہا ہے کہ ہم فلسطین میں کسی بھی قسم کی یہودی حکومت کے قیام کے مخالف ہیں اور ہمیں اس حکومت کا ایک بالشت بھی نہیں چاہتے، ایک حقیقی یہودی ہمیشہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہیں۔
-
غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے کئی ممالک میں زبردست مظاہرے
حوزہ/ سینکڑوں فلسطینی حامی مظاہرین امریکی وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہوئے، جب کہ لندن اور کیوبا میں بھی لوگوں نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
حوزہ/ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی ہے۔
-
صہیونی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بچے کو براہ راست گولی ماری + ویڈیو
حوزہ/ صیہونی فوجیوں نے مغربی رام اللہ میں ایک فلسطینی بچے کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
عارضی جنگ بندی سے قبل غزہ کی پٹی پر صہیونیوں کا وحشیانہ حملہ
حوزہ/ جمعرات کی صبح فلسطینی میڈیا نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کے وحشیانہ اور متواتر حملوں کی خبر دی۔
-
اگر ناجائز صہیونی حکومت نے جنگ بندی پر عمل نہ کیا تو ہم انہیں منہ توڑ جواب دیں گے: حزب اللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے باخبر ذرائع نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے میں اس تحریک کا کوئی کردار نہیں ہے، کہا: اگر صہونی حکومت نے جنگ بندی کی پابندی نہیں کی تو ہم ان کو منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
صہیونی فوج کے تازہ ترین حملوں میں 41 فلسطینیوں کی شہادت
حوزہ/ آج غزہ کی پٹی کے مکینوں کے خلاف مسلسل 47ویں روز بھی قابض صہیونی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، طبی ذرائع نے 41 فلسطینیوں کی شہادت اور درجنوں دیگر کے لاپتہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں تعلیمی نصاب سے صیہونیت مخالف مواد ہٹا دیے گئے
حوزہ/عبرانی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام نے درسی کتابوں سے صیہونیت مخالف مواد کو ہٹا دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے نصاب میں تبدیلی پر بحرینی علماء کی مخالفت
حوزہ/ بحرین کے علماء اور واعظین نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے وزارت تعلیم کی جانب سے نصاب میں تبدیلی کی بھرپور مذمت کی۔
-
برطانیہ میں اسرائیل کے خلاف احتجاج
حوزہ/ برطانیہ کے کئی شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کھلے عام مظاہرے ہوئے ۔
-
حجاب کی عالم گیر مخالفت کے معنی ؟
حوزہ/ جو لوگ حجاب کی مخالفت کررہے ہیں ان کے گھروں سے تو پردہ بہت پہلے رخصت ہوچکا تھا ،اس لئے انہیں ہنگامہ کرنے کی ضرورت نہیں۔آیا یہی سیکولر ازم اور جمہوریت ہے کہ حجاب پسند کرنے والی خواتین کو بے حجابی پر مجبور کیا جائے ؟
-
گارڈین کونسل کے اجلاس میں آیت اللہ جنتی کا خطاب:
دنیا میں دہشت گردی کے کارندے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کا دعویٰ کر رہے ہیں
حوزہ/ گارڈین کونسل کے سکریٹری نے کہا: جن ممالک کے زیر سایہ منافقین کی دہشت گرد تنظیم جرائم انجام دیتی آرہی ہے ان ممالک کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعویٰ کرنا بڑا ہی مضحکہ خیز ہے۔
-
مراجع عظام کی مخالفت در حقیقت وہ اماموں کی مخالفت، علامہ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ/ حضرت امام حسین نے حضرت مسلم کو اپنا نمایندہ بنا کر کوفہ بہیجا اور کہا کہ میرے سفیر کی اتباع کرو ۔انکی اتباع گویا میری اتباع ہے لہذا وہ لوگ جو مراجع عظام کی مخالفت کرتے ہیں در حقیقت وہ اماموں کی مخالفت کررہے ہیں ۔
-
بشار الاسد کا عام معافی کا اعلان
حوزہ/ شام کے صدر بشار الاسد نے ایک حکم نامہ جاری کیا جس نے جرائم کا ارتکاب کرنے اور مخالفت کرنے والوں کو معاف کردیا۔