مخطوطات
-
چین میں سب سے قدیم قرآن کا نسخہ نمائش کے لیے پیش
حوزہ/ چین کے صوبے چنگھائی میں واقع ایک مسجد میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا چین میں سب سے قدیم قرآن کا نسخہ روزانہ تقریباً 6 ہزار لوگوں کو اپنی طرف جذب کرتا ہے۔
-
تیونس کے شہر قیروان میں قدیم مخطوطات اور قرآن مجید کے نسخے دریافت
حوزہ/ تیونس کے دینی امور کے ریجنل ڈائریکٹر "شمس الدین حلاوہ" نے اعلان کیا ہے کہ مسجد حنفیہ اور شہر قیروان کی دیگر مساجد میں ملبے اور گردوغبار کے نیچے قدیم مخطوطات اور قرآن مجید کے نسخے دریافت ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں موجود نادر فارسی مخطوطات کو ڈیجیٹل کرنے کا منصوبہ
حوزہ/ جمعرات 9 مئی کو جامعہ ہمدرد یونیورسٹی دہلی اور نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سینٹر کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
31 ویں ہفتۂ کتابخوانی اور ہفتۂ لائبریرین کے موقع پر؛
فلسطین سے متعلق خطی نسخوں پر مشتمل کتب کی نقاب کشائی
حوزہ / 31 ویں ہفتۂ کتابخوانی اور ہفتۂ لائبریرین کے موقع پر فلسطین سے متعلق مخطوطات (خطی کتب) کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
ام البنین (س) ویمن لائبریری کی جانب سے مسودات اور مخطوطات کی فہرست سازی کے لئے خصوصی کورس کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکرو ثقافت سے وابستہ ام البنین عليہا السلام ویمن لائبریری نے اپنے عملے کی پیشہ ورانہ امورمیں ترقی ومہارت کے فروغ کے لئے مسودات اور مخطوطات کی فہرست سازی کے لئے خصوصی کورس منعقد کیا ہے۔