مدرسہ
-
جامعہ الزہرا (س) اور مدرسہ دارالزہرا (س) تھائی لینڈ کے درمیان تعاون کا معاہدہ
حوزہ/ جامعہ الزہرا (س) کی سربراہ محترمہ سیدہ زہرہ برقعی اور ان کے وفد نے تھائی لینڈ کے جنوبی شہر پاتالونگ میں واقع مدرسہ دارالزہرا (س) کا دورہ کیا، جس کے دوران دونوں اداروں کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
-
احکام شرعی:
کیا صدقہ کا پیسہ مُدرِّس یا پیش امام کو تنخواہ کے طور پر دے سکتے ہیں آغا سیستانی صاحب رہبر معظم دونوں کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|غیر سید کسی سید کو زکوٰۃ (واجب) اور فطرہ نہیں دے سکتا، لیکن دوسرے وجوہات سید کو ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جیسے کفارہ، رد مظالم اور مستحب صدقہ
-
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں مدرسے کو منہدم کرنے پر تشدد، 4 افراد کی موت، 250 سے زیادہ زخمی
حوزہ/ ہلدوانی میں ایک مدرسہ اور مسجد پر کی گئی کارروائی کے بعد ہونے والے تشدد میں 4 افراد ہلاک ہو گئے، حفاظت کے پیش نظر پورے شہر کو چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا، انٹرنیٹ خدمات بند کر دی گئیں۔
-
ملک و ملّت کی تعمیر و ترقی میں دینی مدارس کی تاریخ ناقابلِ مسخ و محو؛
مدرسہ سلیمانیہ پر تاریخی و تحقیقی کتاب کی تالیف و تدوین نہایت خوش آئند اقدام
حوزہ/ مدرسہ سلیمانیہ پٹنہ علم وادب کا وہ خوشگوار شجر ِثمر بارہے جو باغ بھی ہے اور بہار بھی ۔ اس گلشن ِتعلیم کے اوّلین مدیر مولانا حافظ سید فرمان علی صاحب قبلہ اعلی اللہ مقامہ کا اردو ترجمہ قرآن مجید پورے ملک ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں تمام اردو زبان شیعہ گھروں کے لئے زیب و زینت ،رشد وہدایت ،خیر و برکت،ثواب و سعادت اور عقیدت و محبت کا ایک مایہ ناز و پر افتخار ذریعہ و ذخیرہ ہے۔
-
کتاب مستطاب ’’تاریخ مدرسہ سلیمانیہ ،پٹنہ ‘‘ بہار کی تالیف و تدوین کا کام شروع
حوزہ/ تمام سابقین ؍لاحقین حضرات طلاب و مدرسین و متعلقین مدرسہ سلیمانیہ ،پٹنہ،بہار کی خدمت میں خصوصی اپیل
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ‘‘جلد سوئم
حوزہ/ ڈاکٹر مھدی خواجہ پیری: مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ہندوستان میں ایک بزرگ ترین شیعہ دینی درسگاہ ہے۔ راجہ محمد امیر محمد خاں صاحب بالقابہٗ:’’وقف مدرسۂ احمدیہ‘‘جس کے بانی و موسس مہاراجہ سر محمد علی محمدخاں صاحب اعلی اللہ مقامہٗ تھے ،مذکورہ وقف کا ایک تحتی ادارہ’’مدرسۃ الواعظین‘‘ہے۔
-
تاثرات بابت کتاب ’’تاریخ مدرسۃ الواعظین لکھنؤ‘‘ (جلد دوئم)
حوزہ/ مولانا ناظم علی واعظ خیرآبادی: مدرسۃ الواعظین لکھنؤ عالم شیعیت کا اپنی نوعیت کا واحد تعلیمی، تربیتی، اور تبلیغی مرکز ہے۔ مولانا علی ناصر سعید عبقاتی: مدرسۃ الواعظین لکھنؤ ایسے علمی عمل کا نام ہے جو بے مثل و بے نظیر ہے۔
-
دل کو نورانی کرنے کا طریقہ
حوزہ/ ایران کے صوبہ خنداب کے امام جمعہ نے کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: پانچ چیزیں ہیں جو انسان کے قلب کو نورانی کر دیتی ہیں، 1: چیز زیادہ اس سے زیادہ سورہ توحید پڑھنا، 2: کم بولنا 3: علماء کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا،4: نماز شب پڑھنا، 5: مسجد جانا۔
-
قرآن کے ذریعے تزکیہ نفس، دلوں کو طہارت اور عقلوں کو حکمت ملتی ہے، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ انسان قرآن مجید کے ذریعے تزکیہ نفس، دلوں کو طہارت اور حکمت لے سکتا ہے۔
-
دہلی میں ڈھائی سو سالہ قدیم مسجد کے کچھ حصے کے ساتھ مدرسہ پر چلا بلڈوزر
حوزہ/ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے بنگالی مارکیٹ میں واقع ایک مسجد اور اس میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن کی دیوار اور کمروں پر سرکاری عملے نے بلڈوزر چلا دیا۔
-
ساری کامیابیاں دين میں چھپی ہیں دنیا کی ہوں یا آخرت کی : مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/ مولانا سید صفی حیدر سکریٹری تنظیم المکاتب نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں کو جہنم کی آگ سے بچاؤ اور جہنم کی آگ سے انسان تب ہی بچ سکے گا جب وہ علم دین سیکھے گا۔
-
نمائندہ جامعہ المصطفی العالمیہ ہندوستان:
ملک ہندوستان ہمیشہ سے علم و معارف کا سرچشمہ رہا ہے، ڈاکٹر رضا شاکری
حوزہ/ ہندوستان کے حوزات علمیہ قدیم زمانے میں بہت شاندار اور کامیاب تھے ان سے تربیت یافتہ لوگ ہندوستان اور بیرون ملک تبلیغ اور تدریس کے لئے جاتے تھے لوگ ان سے رجوع کرتے تھے لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے آج حوزات علمیہ میں وہ قدرت نہیں رہی اب وقت ہے کہ حوزات علمیہ پر کام کیا جائے۔
-
اداروں کی تعلیمی معیار کی بلندی کے لیے کیا کریں
حوزہ/ بین الاقوامی تجربات اور متنوع آبادیوں تک نمائش اور رسائی کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ کیمپس میں قائدانہ کرداروں میں اور کیمپس اور کمیونٹی میں کمیونٹی کے کرداروں میں شامل ہوں۔ طلباء کو سماجی مسائل کے حل تلاش کرنے کی ترغیب دیں۔
-
حوزہ علمیہ مدرسہ باب العلم مبارکپور میں شاندار تعلیمی و ثقافتی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ مدرسہ کے پرنسپل حجۃ الاسلام مولانا مظاہر حسین محمدی نے یوم حقوق اقلیت کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے بتا یا کہ ہماری سرکار 18؍دسمبر کو ہرسال اقلیتوں کے حقوق کے متعلق یہ پروگرام اس لئے کرتی ہے کہ سرکار اقلیتوں کے لئے جو مختلف اسکیمیں چلا رہی ہے اس کا علم ہر شہری کو ہو سکے اور اس سے استفادہ کرے۔
-
معرفت نفس ہی معرفت خدا ہے: مولانا سید حسین حیدر قدر نقوی
حوزہ/ مولانا سید حسین حیدر قدر نقوی نے تذکیہ نفس اور معرفت خدا پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ معرفت نفس ہی معرفت خدا ہے ہمارا نفس ہی ہمیں خدا کی طرف لے جا سکتا ہے۔
-
مدارس میں محکمہ تعلیم کی مداخلت غلط ہے:ڈاکٹر افتخار احمد جاوید
حوزہ, ہدایت نامہ میں واضح کیا گیا کہ مدارس کا معائنہ سماجی بہبود یا لکھنؤ کے ڈائریکٹر کے ذریعہ نامزد کردہ افسر ہی کر سکتا ہے۔
-
کتاب مستطاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج فیض آباد‘‘ کی تالیف کا کام جاری
حوزہ/ تمام سابقین ؍لاحقین حضرات طلاب و مدرسین و متعلقین وثیقہ عربی کالج فیض آباد کی خدمت میں خصوصی اپیل۔
-
بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ اور اقلیتی کمیشن بہار کی تشکیل نو کا مطالبہ
حوزہ,کونسل کے اجلاس میں اردو کے مسائل سے متعلق منظور شدہ قرارداد حکومت کو بھیجی گئی۔
-
قرآن؛ عزت و سکون کا سرچشمہ ہے، حجۃ الاسلام محمد رضا صالح
حوزہ/ حجۃ الاسلام رضا صالح نے کہا کہ قرآن انسانی روح کی تسکین کا ذریعہ ہے، کیونکہ یہ ایک ابدی الہی منبع سے جڑا ہوا عزت، قدرت، نورانیت، حکمت اور دیگر کمالات کا سرچشمہ ہے اور قرآن سے تمسک، انسان کی اندرونی پریشانیوں کو سکون میں بدلنے کا باعث بنتا ہے۔
-
اترپردیش میں مدارس کا سروے؛ دارالعلوم دیوبند سمیت درجنوں مدارس مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے تسلیم شدہ نہیں
حوزہ/ اترپردیش میں ریاستی حکومت نے مدارس کا سروے کرایا، جس کے مطابق ملک کا معروف مدرسہ دارالعلوم دیوبند سمیت تقریبا تین سو مدارس، اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے تسلیم شدہ نہیں ہے۔
-
اتر پردیش میں مدارس کا سروے؛ علی گڑھ میں غیر قانونی طور پر 103 مدارس چل رہے ہیں
حوزہ/ حکومت کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر چلنے والے مدارس کی چھان بین کے لیے سروے کا کام کیا گیا ہے، ضلع میں 103 مدارس غیر قانونی طور پر چل رہے ہیں۔
-
ہندوستان؛ اتر پردیش حکومت کے حکم پر ’غیر تسلیم شدہ‘ مدارس کا سروے آج سے شروع
حوزہ/ اتر پردیش میں یوگی حکومت کے حکم پر غیر تسلیم شدہ مدراس اسلامیہ کا سروے آج سے شروع کر دیا گیا ہے۔
-
مدرسہ باب العلم مبارکپور میں 75ویں یوم آزادی تقریب؛
پرچم آزادی ہمیں ملک سے ہمدردی وفاداری و یکجہتی کا درس دیتا ہے، مولانا مظاہر حسین محمدی
حوزہ/ پرنسپل مدرسہ باب العلم مبارکپور: پرچم آزادی ہمیں اپنے ملک اور اس میں آباد ہر شخص اور ہر شی سے ہمدردی وفاداری و یکجہتی کا درس دیتا ہے۔ٗ یہ پرچم آزادی ہمیں ملک کے داخلی اور خارجی شر پسند و دشمن عناصر سے ہوشیار اور چوکنا رہنے کی تاکید کرتا ہے۔
-
سب بڑا مقام مقام عبودیت ہے؛ حجۃ الاسلام داؤد زارع
حوزہ/ چوتھے امام صحیفہ سجادیہ میں ذکر فرماتے ہیں صلوات میں لفظ عبد ہے، لہذا یہ یادرکھنے کی بات ہے سب بڑامقام مقام عبودیت ہے۔
-
دینداری کمالِ عقل کی علامت : مولانا سید ضمیرالحسن رضوی
حوزہ/ رکن مجلس انتظام تنظیم المکاتب نے کہا: اللہ کے دین کو ناقص عقل کے ساتھ نہیں سمجھا جا سکتا۔ جب عقل کے اوپر خواہش غالب آجائے تو عقل بیکار ہوجاتی ہے۔ انسان دین کے قریب اس وقت پہنچتا ہے جب عقل کمال تک پہنچتی ہے۔
-
دبیرخانہ شہید سردارسلیمانی قم المقدسہ میں متن خوانی صحیفہ سجادیہ کا پروگرام:
حسد ایک ایسی صفت رذیلہ ہے جو انسان کو تباہ برباد کردیتی ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین داود زارع
حوزہ/ صفت رذیلہ غرور و تکبر وغیرہ بھی ہے مگر یہ چیزیں تھوڑی سی توجہ پر بہت جلدی دور ہوجاتی ہے مگر حسد ایسی بیماری ہے جو جلدی ختم ہونے کانام نہیں لیتی جلدی انسان اپنے وجود کے اندر سے ختم نہیں کرپاتا بہت ہی اخلاص و ایمان کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
کتاب ’’ تاریخ جامعہ باب العلم،بڈگام‘‘(سرینگر کشمیر) کی جمع و ترتیب کا کام جاری: حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ ادارہ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر ، ایران کلچر ہاؤس ،نئی دھلی،ھند کے سربراہ و ڈائریکٹر ڈاکٹر مھدی خواجہ پیری کی خواہش و فرمائش پر’’ تاریخ جامعہ باب العلم ،بڈگام‘‘ کی جمع و ترتیب کا کام جاری ہے۔جملہ عقیدت مندان و وابستگان و ارکان انجمن شرعی شیعیان دارا لمصطفیٰ جموں و کشمیر و حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم ،بڈگام سے علمی و قلمی تعاون کی خاص اپیل کی گئی ہے۔
-
مدارس پر مسلط موروثی عذاب کا خاتمہ ہی طلباء و طالبات کے روشن مستقبل کی نوید ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ یہ کہنا شاید حق بجانب ہو کہ مدارس پر مالکانہ تصرف کا حق رکھنے والے افراد کے آپسی اختلاف ،باہمی جھگڑوں اور ایک دوسرے پر غلبہ حاصل کرنے کی جنگ سے مدارس کو بہت نقصان پہنچا اور ہمارے مدارس علمیہ آج مختلف مشکلات اور زوال و انحطاط کا شکار ہیں۔
-
جونپور؛ بنیاد حوزہ علمیہ امام موسیٰ کاظم (ع) (جدید تعلیمی مرکز) رنوں میں رکھی گئی
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام (جدید تعلیمی مرکز) کی رسم بنیاد الحاج نذر عباس خان اور مولانا محمد رضا خان کے ہاتھوں برّے پٹی میں کی گئی۔
-
اٹک میں دینی درسگاہ جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کی خدمات اور اجمالی تعارف +تصاویر
حوزہ/ اس دینی درسگاہ کو حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید محمد نجفی کی سرپرستی میں 13 رجب المرجب روز ولادت با سعادت مولائے متقیان حضرت امام علی علیہ السلام پر جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن کے عنوان سے مولانا سید حسن رضا نقوی کی مدیریت میں اور جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد کی زیر نگرانی میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صاحب قبلہ کے حکم پر باقاعدہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔