۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
مدیر الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور
کل اخبار: 3
-
اسلام کامزاج امن وسلامتی ہے جسکا پاس و لحاظ ضروری ہے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ اسلام کے نام سے صلح وسلامتی کا پیغام ملتا ہے۔اس کے تمام اصول وضوابط کی بنیاد افہام وتفہیم پر ہے اور کہیں بھی کسی طرح کی شدت پسندی کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
-
آیت اللہ صانعی علم و فقہ کے مدارج عالیہ کو طے کیا اور پوری عمر دین مبین اسلام کی خدمت کے لیے کوشاں رہے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ عالم ربانی آیت اللہ شیخ صانعی اعلیٰ اللہ مقامہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حلقہ درس کے شاگرد تھے جنھوں نے علم و فقہ کے مدارج عالیہ کو طے کیا اور پوری عمر دین مبین اسلام کی خدمت کے لیے کوشاں رہے۔
-
مدیر الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور:
توہین رسالت دشمنان اسلام کے بونے پن کی دلیل ہے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ دشمنان اسلام کی طرف سے مسلسل اہانت آمیز رویہ کے باوجودان نام نہاد مسلمانوں کے ذریعہ انہیں اپنا آقا تسلیم کیا جانا اسلام کے ساتھ کھلی ہوئی خیانت کے علاوہ اور کیا ہوسکتا ہے کیا ایسے ملک اور ایسے حکمراں واقعی مسلمان کہے جانے کے اہل ہیں؟۔