حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی اعلیٰ اللہ مقامہ کی وفات پر ہم انکے خانوادہ محترم، مقام معظم ریبری حفظہ اللہ اور بلاخص امام زمانہ عج کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔
حوزہ/ مرحوم حجۃ الاسلام آقای شیخ محمد حسن راستگو ایران کے معروف عالم دین، حوزہ علمیہ قم کے استاد ، مذہبی امور کے ماہر ، خاص طور پر بچوں اور نوعمروں کی تربیت کے شعبے میں سرگرم عظیم استاد تھے۔…