مراکش
-
فلسطین کی حمایت میں شیعہ برادری پیش پیش ہے: مراکشی عالم
حوزہ/ معروف مراکشی عالم احمد الریسونی نے کہا کہ شیعہ برادری نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
مراکش کے 41 شہروں میں غزہ کی حمایت میں مظاہرے
حوزہ/ مراکش کے 41 شہروں میں غزہ کی حمایت میں 95 مظاہرے منعقد ہوئے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
مراکش، تیونس اور یمن میں وسیع پیمانے پر اسرائیل مخالف مظاہرے
حوزہ / مراکش، یمن اور تیونس کے بیسیوں افراد جمعہ کو غزہ کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور فلسطین کی حمایت اور ان کی امداد کا مطالبہ کیا۔
-
مراکش میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست احتجاج
حوزہ/ مراکش کے شہروں اور دیہاتوں میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے متعدد مارچ نکالے گئے۔
-
اسرائیل کی مخالفت کے الزام میں مراکشی جوان کو تین سال قید کی سزا
حوزہ / ایک مراکشی جوان کو اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت اور اس موضوع پر مطالب نشر کرنے کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے اور ساتھ ہی نقد جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔
-
مراکش کے کھلاڑیوں نے اسپین کے خلاف شاندار جیت کے بعد فلسطینی پرچم لہرا کر جشن منایا
حوزہ/ مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسپین کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے بعد فلسطینی پرچم لہرا کر فتح کا جشن منایا۔
-
مراکشی عالم دین کا مسلم علماء کی عالمی یونین صدارت سے استعفیٰ
حوزہ/ مراکشی عالم دین احمد الریسونی نے مسلم علماء کی عالمی یونین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔