مرد و عورت
-
احکام شرعی | شادی کی غرض سے مرد و عورت کا ایک دوسرے کو دیکھنا
حوزہ/ شادی کی نیت سے مرد اور عورت کا ایک دوسرے کی طرف دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
-
شالنہ سرینگر کشمیر میں عظیم الشان مولود کعبہ کا انعقاد
حوزہ/ شالنہ سرینگر کشمیر میں ادارہ الزھراء س شالنہ کی جانب سے ولادت باسعادت امام علی (ع) کی مناسبت پر مومنین اور مومنات کے لئے دو الگ الگ عظیم الشان جشن منعقد کئے گئے کئے۔
-
بچوں کا پہلا مدرسہ آغوش مادر ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید نصیر حسینی
حوزہ/ صوبہ کهگیلویه و بویراحمد کے نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: تمام انسان، چاہے مرد ہو یا عورت سب سے پہلے ماں کے مکتب میں پرورش پاتے ہیں، اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ لوگ اسلامی اور الٰہی اخلاق کی پیروی کریں اور اپنی ذمہ داریوں کو نبھائیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جنس کی تبدیلی
حوزہ؍جنس کی تبدیلی جائز نہیں ہے، مگر یہ کہ اطمینان بخش علمی اور عرفی راستوں سے ثابت ہو کہ ظاہری اعضاء اور جسمانی بناوٹ حقیقی (قدرتی) جنس کے برخلاف ہے، اس صورت میں ظاہری اعضاء کی تبدیلی اور انہیں حقیقی جنس کے مطابق ڈھالنا بذات خود جائز ہے، اسی طرح اگر حقیقی جنس - حتی کہ علمی اور طبی طور پر - ثابت نہ ہو تاہم جنس کی تبدیلی کا خواہاں شخص روحی طور پر شدید اضطرار کی حالت میں ہو تو مذکورہ آپریشن کا جواز فی نفسہ بعید نہیں ہے۔
-
دوسرا حصہ؛
اسلام میں حجاب کی اہمیت
حوزہ/ پردہ عورت کے لئے آئینی قلعہ ہے۔ یہ اشارہ ہے بد معاشوں کو دور رکھنے کا یہ اشارہ ہے کہ اس چادر کے اندر صرف صورت ہی نہیں بلکہ سیرت بھی ہے۔
-
مرد عورت کی عزت اس کے کردار کی وجہ سے کرتا ہے یا خوبصورتی کے سبب ۔۔۔۔؟
حوزہ/ مرد عورت کی عزت اس کے کردار یا خوبصورتی کی وجہ سے نہیں کرتا ہے بلکہ ایک مرد عورت کی عزت اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے۔ کم ظرف انسان کسی عورت کی بھی عزت نہیں کرتا ہے جبکہ ایک اعلیٰ ظرف انسان اس عورت کو بھی عزت دیتا ہے جس کی بظاہر معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے۔
-
اسلام میں حجاب کی اہمیت
حوزہ/ پردہ ایک مسلم عورت کا مخصوص لباس ہے۔ یہ عالمگیر مسلم خواتین کا مشترکہ یونیفارم ہے حقیقت یہ ہے کہ تمام مذہبوں اورتمام تہذیبوں میں اسلام ہی کو یہ فخر حاصل ہے کہ اس نے اپنی بیٹیوں کے لئے ایسا یونیفارم پیش کیا جس کی نظیر آج تک نہ مل سکی اور نہ آیندہ مل سکے گی۔
-
سیرت حضرت فاطمہ (س) فقط عورتوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ تمام انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے، حجہ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ/ مسجد امام حسن العسکری علیہ السلام سکردو میں ایام فاطمیہ کی مناسبت دو روزہ مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔ان مجالس کو حجہ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری نے خطاب کیا۔
-
اسلام میں عورت کسی بھی لحاظ سے مرد سے کم نہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ فضیلت کا معیار تقویٰ، مردوں کی عورتوں پر برتری اسلامی تعلیمات میں ثابت نہیں، تمام انبیاءؑ نے وحدانیت کی تبلیغ کی، معصوم انبیاءؑ کے اجداد کافر نہیں ہوتے۔
-
قرآن کانفرنس:
قرآن کو بغیر سمجھے پڑھنا ہمارے لیے ہدایت کا ذریعہ نہیں بن سکتا، ڈاکٹرمحمد اسلم پرویز
حوزہ/ عورتوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، اس لیے کہ جس گھر میں بچی پیداہوتی ہے اوراس کی صحیح تعلیم وتربیت نہیں کی جاتی ہے ،اس کی طرف توجہ نہیں دیاجاتا ہے تو یہ بھی اس کا قتل ہے ،قتل اولاد سے مراد سچ مچ قتل کرنا ہی نہیں بلکہ اس کو تعلیم و تربیت سے محروم رکھنا بھی ہے۔
-
جنسی جرائم پرطویل قید اور مرد کو ناکارہ بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ صدر وفاق المدارس پاکستان نے خطبہ جمعہ کے بیان میں کہا کہ بدکاری کرنے والے مرد ، عورت کو عام اجتماع میں سو، سو کوڑے مارنے کا حکم ہے، مجوزہ آرڈیننس کی سزائیں مغرب کی خوشنودی اورانہیں معبود ماننے کے مترادف ہے۔