مرکزی عشرہ (5)
-
مسجد ایرانیان (ممبئی ) میں عشرۂ مجالس کی آٹھویں مجلس سے خطاب:
ہندوستانبے دینی کے خلاف جہاد ہی عزاداری سید الشہدا (ع) کا ہدف ہے؛ مولانا عقیل الغروی
حوزہ/ یہ آنسو جنت کی قیمت ہے ، اخلاص کے ساتھ ، عشق کے ساتھ ایک قطرۂ اشک اتنا قیمتی ہے کہ ایک نہیں ہزارہا جنت اس سے خرید لی جائیں مگر شرط ہے اخلاص ، محبت،مودّت، معرفت ، جذبۂ وفا اور جذبۂ اطاعت۔
-
مسجد ایرانیان (ممبئی ) میں جاری عشرۂ مجالس کی ساتویں مجلس سے خطاب:
ہندوستانمجلس حسینیؑ میں تہذیب سخن کی خیرات ملتی ہے؛ مولانا سید عقیل الغروی
حوزہ/ منبر ِحسینی اور مجلسِ حسینی کےخلوص و برکات تو بےشمار ہیں لیکن ا ن میں سب سے سامنے کی جو خیرات بنٹتی ہے یہاں سے، وہ تہذیب ِسخن کی خیرات ہے۔
-
قم المقدسہ میں مجمع علماء و طلاب ہندوستان کی جانب سے عشرہ مجالس کی چوتھی مجلس سے خطاب:
ہندوستانراہ حق میں ثابت قدم رہنے والے افراد کو خدا وند متعال فراموش نہیں کرتا: حجۃ الاسلام سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ راہ حق میں ثابت قدم رہنے والے افراد کو خدا وند متعال فراموش نہیں کرتا بلکہ انہیں جنت کی بشارت دیتے ہیں۔
-
ممبئی مسجد ایرانیان (مغل مسجد) میں جاری مرکزی عشرہ مجالس ۱۴۴۴ھ کی تیسری مجلس سے خطاب:
ہندوستانزندگی کی راہوں میں رخنہ ڈالنا بہت بڑا گناہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید عقیل الغروی
حوزہ/ انہوں نے امام جعفر صادق کی حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے اس کہا: راستہ چلنے کی بھی زکات ہے اور وہ یہ ہے کہ راستے میں جو روڑے ہیں، رُکاوٹیں ہیں وہ ہٹاتے جائیں۔
-
قم المقدسہ میں مجمع علماء و طلاب ہندوستان کی جانب سے عشرہ مجالس ۱۴۴۴ھ؛
ایرانامام حسین (ع) کی ذات مجسمہ عدالت ہے؛ حجۃ الاسلام سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ سر زمین قم المقدسہ میں مجمع علماء و طلاب ہندوستان کی جانب سے حسینہ امام صادق علیہ السلام میں یکم محرم سے ۱۲ محرم الحرام تک عشره مجالس کا انعقاد کیا گیا، جس کو حجۃ الاسلام والمسلمین سید…