مزاحمت (6)
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیر اعظم کی ملاقات؛
ایرانعراق کی طاقت: عوام، الحشد الشعبی، قومی اتحاد و یکجہتی اور مرجعیت
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 8 جنوری 2025 کی شام عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات میں ملک کی تعمیر اور سیکورٹی کے سلسلے میں ان کے اچھے اقدامات…
-
جہانسید حسن نصراللہ کے بغیر بھی مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا: صاحبزادی سید حسن نصراللہ
حوزہ/ سردار مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ کی صاحب زادی محترمہ زینب نصراللہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ اسرائیل مزاحمت کی اصل حقیقت سمجھنے میں ناکام رہا، مزاحمت کسی ایک شخص پر انحصار نہیں…
-
جہانشہید یحییٰ السنوار کی وصیت: مزاحمت، استقامت اور آزادی کا پیغام
حوزہ/ یہ وصیت شہید یحییٰ السنوار کے عزم، استقامت اور آزادی کے خواب کا آئینہ دار ہے۔ اس میں انہوں نے اپنے بچپن، جلاوطنی، جیل کے تلخ تجربات، اور فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی جدوجہد کا ذکر کیا ہے۔…
-
ایراناسلامی اور رضوی تعلیمات میں مزاحمت کی ثقافت کو ایک خاص مقام حاصل ہے
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں مقدس مزارات پر اسٹڈیز کرنے والے گروپ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ مزاحمت سے متعلق گفتگو کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے ۔
-
سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں امام خامنہ ای:
علماء و مراجعصیہونی حکومت کے کمزور اور خستہ حال ڈھانچے پر مزاحمتی محاذ کے حملے شدیدتر ہوں گے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات؛
ایرانغزہ مزاحمت کا مرکز ہے لیکن جو دشمن کو گھٹنوں پر لے آئے گا وہ مغربی کنارے کا علاقہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے ہمراہ وفد نے بدھ 21 جون 2023 کی شام رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔