مسجد اقصیٰ
-
اے انتظار! آخر تو کب ختم ہوگا ؟
حوزہ/ جی ہاں! میں سر زمین فلسطین ہوں جسے دین اسلام نے نہایت ہی مبارک و محترم جانا ہے، مجھ پر ہی بیت المقدس یعنی مسلمانوں کا قبلہ اول ہے، جس کا شمار اسلام کی بڑی مسجدوں میں ہوتا ہے، میں ہی انبیائے کرام علیہم السّلام کی قدم گاہ ہوں، میرے دامن سے بی اسلامی تاریخ کا ایک بڑا حصہ وابستہ ہے، مجھ سے ہی حضور کے سفر معراج کی ابتداء ہوئی ہے۔
-
مصری تجزیہ نگار کی نظر میں صیہونیوں کی شیطان کے ساتھ مماثلت
حوزہ/ مصری تجزیہ کار ڈاکٹر سلام عوض نے کہا کہ جس طرح حسد ایک شیطانی فطرت ہے، اسی طرح یہ ایک صہیونی سرشت بھی ہے، یہودیوں نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) سے حسد کیا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں نبوت عطا کی تھی، انہوں نے اللہ کی حکمت پر اعتراض کیا کہ نبوت نبی اکرم (ص) کو عطا کی گئی، حالانکہ وہ چاہتے تھے کہ آخری نبی جس کا ذکر تورات میں ہے، ان کے درمیان سے ہو، نہ کہ مسلمانوں میں سے۔
-
زائرین اربعین فلسطین کی حمایت میں نجف سے کربلا کے درمیان پیدل مارچ کریں گے
حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر سوشل میڈیا اور فلسطینی مسائل کے میدان میں سرگرم کارکنوں کے ایک گروپ نے لوگوں سے فلسطین کی حمایت میں پول (عمود) نمبر 817 سے 833 تک ندا الاقصی کے عنوان سے پیدل مارچ میں شرکت کرنے کی درخواست کی۔
-
مسجد اقصیٰ کی حمایت میں"الاقصی، منارۃ الاسلام" کانفرنس کا انعقاد+تفصیلات
حوزہ/ ’’قادمون‘‘عالمی اسمبلی کے سکریٹری نے اعلان کیا: مسجد الاقصی کی حمایت میں ’’قادمون‘‘عالمی اسمبلی اور رباط محمدی اسمبلی عراق کی کوششوں سے 16 صفر المظفر کو "الاقصی، منارۃ الاسلام" کانفرنس منعقد کی جائے گی۔
-
اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے پر خطیب مسجد الاقصیٰ گرفتار
حوزہ/ صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بزدلانہ اقدام کرتے ہوئے تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرنے کے جرم میں آج مسجد الاقصی کے خطیب کو گرفتار کر لیا ۔
-
فلیگ مارچ کے موقع پر ہزاروں صیہونیوں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ
حوزہ/ مقبوضہ بیت المقدس میں 3 ہزار اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے ساتھ ہی ہزاروں صہیونی فلیگ مارچ کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر مسجد اقصیٰ میں داخل ہو گئے۔
-
مسجد الاقصی ٰ فوجی بیرکوں میں تبدیل
حوزہ/ آج جمعرات کو سینکڑوں صیہونیوں نے یہودیوں کی عید ’’پسح‘‘کے تیسرے دن کے بہانے سخت حفاظتی اقدامات کے تحت مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔
-
مسجد الاقصی کے اوپر سے گزرتے ہوئے ایران کے میزائل+ویڈیو
حوزہ/ ایران کے جوابی حملے میں اسرائیل کی جانب داغے گئے میزائل مسجد اقصیٰ میں قبۃ الصخرۃ سے گزرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
مسجد الاقصی میں اعمال شب قدر کے پروگرام میں 2 لاکھ فلسطینیوں کی شرکت
حوزہ/ لاکھوں نمازیوں نے غاصب صہیونیوں جانب سے عائد پابندیوں کے باوجود شب قدر (رمضان المبارک کی ستائیسویں شب) کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی۔
-
کرگل لداخ میں یوم القدس کی عظیم الشان ریلی
حوزہ/ کرگل ضلع میں عالمی یوم القدس کے موقع پر بڑے پیمانے پر ریلیاں نکالی گئی جن میں ہزاروں کی تعداد میں فرزندان توحید شرکت کی۔
-
کرگل میں بسیج بقیہ اللّٰہ انجمن صاحب الزمانؑ کے زیر اہتمام جلوس یوم قدس کا انعقاد
حوزہ/ کرگل میں بسیج بقیہ اللّٰہ انجمن صاحب الزمانؑ کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس دو مقامات پر منایا گیا،سانکوہ میں یوم القدس کا جلوس نماز جمعہ سے پہلے اور تیسور میں نماز جمعہ کے بعد نکالا گیا ۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ سیاسی مسئلہ نہیں ہے بلکہ خالصتا مذہبی مسئلہ ہے
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: غزہ کی مظلوم عوام اور فلسطینی عوام کے بے گناہ خون سے مزید کھیل کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ یہ انسانیت کا قتل ہے اقوام متحدہ اور عالمی ادارے اس ظلم بربریت پر خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
-
کشمیر؛آغا سید حسن کی قیادت میں بڈگام میں یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس برآمد
حوزہ/ کشمیر میں آغا سید حسن کی قیادت بڈگام میں یوم القدس کا سب سے بڑا جلوس برآمد ہوا جس میں ہزاروں عقیدتمندوں نے فلسطینی مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔
-
غاصب اسرائیل نے نمازیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا
حوزہ/ فلسطینی خبر رساں ایجنسی "وفا" کے مطابق صیہونی حکومت نے رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کو نماز ادا کرنے کے لیے پہنچےسینکڑوں نمازیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیل کا خطرناک منصوبہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کے وزیر برائے قومی سلامتی بن گویر نےرمضان المبارک کے موقع پر مسجد الاقصی کے خلاف ایک نیا متنازعہ منصوبہ پیش کیا۔
-
شیعہ سنی متحد ہوکر قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ انجمنِ سپاہ علی اکبر علیہ السلام جیکب آباد، مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے حویلی سید شیر شاہ بخاری سے ریلی نکالی گئی۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں کم از کم 11 امریکی مارے گئے
حوزہ/ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ چوتھے روز میں داخل ہو گئی ہے، امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے آپریشن میں کم از کم 11 امریکی مارے گئے اور کئی یرغمال بنا لئے گئے ہیں۔
-
مسجد اقصیٰ کی حفاظت کے لیے جان قربان کرنے کو تیارہیں: حماس
حوزہ/ حماس نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کے نیچے سرنگ کی تعمیر کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے: خالد مشعل
حوزہ/ فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں صیہونیوں کے غیر قانونی داخلے کے واقعات میں اضافہ اسرائیل کا خطرناک اقدام ہے، وہ دراصل آگ سے کھیل رہا ہے۔
-
حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن:
آج مزاحمتی قوتوں کو صیہونی حکومت کے وجود کے لیے ایک خطرہ سمجھا جاتا ہے
حوزہ/ شیخ زعیتر نے مزاحمت میں بریگیڈز کے ضروری اور موثر کردار پر تاکید کی اور کہا: مزاحمت اپنے تمام گروہوں کے ساتھ، ایک مشکل شخصیت بن چکی ہے، اور آج مزاحمت کو فلسطین اور یروشلم پر غاصب صیہونی حکومت کے وجود کے لیے خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
-
مسجد اقصیٰ کو آزاد کرانے کی جنگ شروع: حماس
حوزہ/ حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ آج ہم نے مسجد الاقصی کو آزاد کرانے کی جدوجہد شروع کر دی ہے۔
-
بین الاقوامی یوم مسجد
حوزہ/ آج 21 اگست کو بین الاقوامی یوم مسجد منایا جاتا ہے، اس تاریخ کو مسجد کا عالمی دن منانے کی وجہ وہ واقعہ ہے جو 56 سال قبل مسجد اقصیٰ میں پیش آیا تھا جو مسلمانوں کا قبلہ اول ہے۔
-
’’بینگوئیر‘‘ کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر سینکڑوں صیہونیوں کا حملہ + ویڈیو
حوزہ/ فلسطینی میڈیا نے آج صبح مسجد اقصیٰ پر نتن یاہو کی کابینہ کے انتہاپسند وزیر’’بینگوئیر‘‘ کے ہمراہ سینکڑوں صیہونیوں کے حملے کی خبر دی۔
-
بیت المقدس کے محکمہ وقف کو مسجد اقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا
حوزہ/ غاصب صیہونی حکومت مسجد الاقصی کے دروازے مسلمانوں کے لیے مکمل طور پر بند کرنے کی سازشیں جاری رکھے ہوئے ہے، اسی دوران ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت مسجد الاقصی کی مرمت میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے۔
-
بنیاد پرست صیہونیوں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ، اسلام کے خلاف نعرے
حوزہ/ انتہا پسند صیہونیوں نے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کی حمایت سے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونیوں کا ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ
حوزہ/ بنیاد پرست اسرائیلیوں نے فوج کی حمایت میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا۔
-
مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی تجویز فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ ہے
حوزہ/ اسرائیل کی طرف سے مسجد اقصیٰ کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کے منصوبے کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے کہا ہے کہ یہ تجویز فلسطینی عوام کے خلاف اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
-
مسجد الاقصی کی بنیادوں کے نیچے صیہونی حکومت نے نئی کھدائی شروع کی
حوزہ/ فلسطینی ذرائع ابلاغ نے آج مسجد الاقصی کی بنیادوں کے نیچے صیہونی حکومت کی نئی کھدائیوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ پر حملے کی مذمت میں سعودی وزارت خارجہ کا بیان جاری
حوزہ/ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے مسجد اقصیٰ پر صہیونی حکومت کے ایک رکن اور اسرائیلی حکومت کے سیکورٹی گارڈز کی حمایت یافتہ کنیسٹ کے ارکان کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
مسجد اقصیٰ کے خطیب سے صیہونی حکومت کی عجیب و غریب درخواست
حوزہ/ شیخ عکرمہ صبری کو 4 گھنٹے سے زائد حراست میں رکھنے اور پوچھ گچھ کے بعد رہا کیا، وہ چار شرائط کچھ اس طرح ہیں: اگر پولیس کی طرف سے آپ کوبلایا جائے تو حراستی مرکز میں دوبارہ حاضر ہونا پڑے گا، اور تین نیوز چینلز الاقصیٰ، المنار اور المیادین کے ساتھ رابطے کو بالکل ختم کرنا پڑے گا۔