مسلح افواج
-
سربراہ حوزہ علمیہ خراسان:
صہیونی حملے کے جواب میں ہم رہبر معظم اور مسلح افواج کے فیصلوں کے تابع ہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین علی خیاط نے کہا کہ اسرائیل نے جمعہ کی شب ایران کی فضائی حدود میں دراندازی کی کوشش کی، مگر ایرانی ایئر ڈیفنس کی بروقت کارروائی سے ان حملوں کو ناکام بنا دیا گیا اور کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
-
صہیونی حکومت اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے: ایران کی مسلح افواج کے ترجمان
حوزہ/ سردار ابوالفضل شکارچی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ اور لبنان کے مظلوم عوام کے خلاف جنونی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا: صہیونی حکومت اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے اور اپنے بچاؤ کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔
-
امریکی ڈرون اور برطانوی جہاز پر یمن کا حملہ
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملکی افواج نے یمن کی سرزمین سے دشمنوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے اور خلیج عدن میں ایک برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کا بڑا اعلان، ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے خلاف بحری مہم شروع
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے خلاف بحری آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم اسرائیل کے تمام بحری جہازوں یا اسرائیل سے وابستہ اور تعاون کرنے والے بحری جہازوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ یمنی افواج کے نشانے پر ہوں گے۔
-
جنگ سے تباہ حال یمنی قوم کا فلسطینیوں کو تنہا نہ چھوڑنے کا اعلان
حوزہ/ یمن کی قومی سالویشن حکومت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ صنعا یمنی مسلح افواج کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد مزید حملوں کے لیے تیار ہے۔
-
ہماری انگلی کبھی بھی ٹریگر سے نہیں ہٹتی/ دشمن ایران پر حملہ کرنے کا تصور بھی نہ کرے
حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ مسلح افواج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں تاکہ کوئی دشمن ایران پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرے،ہم دشمنوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ وہ حملے کا تصور بھی نہ کرے ۔
-
ایرانی ڈرونز کے خلاف امریکہ کے کسی بھی اقدام کا سخت جواب دیں گے، میجر جنرل باقری
حوزہ/ ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے کہا کہ اگر امریکہ، ایرانی ڈروں طیاروں کے خلاف کارروائی کرے تو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ان غیر قانونی اقدامات کا منہ توڑ جواب دیں گی اور ہم مقابلہ اور انتقام لینا جانتے ہیں۔
-
تصاویر/ حرم حضرت معصومہ قم (س) میں ایران کی مسلح افواج کی عزاداری
حوزہ/مسلح افواج کی جانب سے حضرت امام سجاد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔