پیر 16 جون 2025 - 20:11
قم میں صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت اور مسلح افواج کی حمایت میں عظیم اجتماع کے انعقاد کا اعلان

حوزہ / صہیونی بچوں کے قاتل حکومت کی جارحیت کی مذمت اور مسلح افواج و وعدہ صادق 3 کی قابل فخر کارروائی کی بھرپور حمایت کے لیے منگل کے روز قم میں علماء و طلباء کا عظیم اجتماع منعقد ہو گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، صہیونی بچوں کے قاتل حکومت کی جارحیت کی مذمت اور مسلح افواج و وعدہ صادق 3 کی قابل فخر کارروائی کی بھرپور حمایت کے لیے منگل کے روز قم میں علماء و طلباء کا عظیم اجتماع منعقد ہو گا۔

رپورٹ کے مطابق یہ عظیم اجتماع صہیونی منحوس اور بچوں کے قاتل حکومت کی امریکہ کی مجرمانہ پشت پناہی کے ساتھ انجام پانے والی جارحیت کی مذمت نیز جمہوریہ اسلامی ایران کی مسلح افواج اور قابل فخر وعدہ صادق 3 آپریشن کی بھرپور حمایت اور شہداء کے ساتھ تجدید عہد کے لیے کل بروز منگل قم میں منعقد ہو گا۔

زمان: منگل 27 خرداد 1404 بمطابق 17 جون 2025ء صبح 10:30 بجے

مقام: مدرسہ علمیہ فیضیہ قم

قم میں صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت اور مسلح افواج کی حمایت میں عظیم اجتماع کے انعقاد کا اعلان

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha