مسلمانوں کی مشکلات
-
مسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرنا مغرب کا ایجنڈا ہے ،علامہ محمد امین شہیدی
علامہ محمد امین شہیدینے خطاب کرتے ہوئے کہا وہ انجمن طلباء اسلام کو محفلِ میلاد کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ محفل میں ہر مکتب فکر کے لوگ موجود ہے۔
-
۱۳۰ کروڑ مسلمان اللہ سے ڈرتے تو دنیا کا نقشہ ہی کچھ اور ہوتا،علامہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ خلقت انسان میں بہت سی نشانیاں ہیں۔ اللہ چاہتا تو انسان کو ایک سیکنڈ سے بھی کم وقت میں تخلیق کر سکتا تھا لیکن انسان کو تدریجی طور پر تخلیق کیا گیا ،سب سے پہلے پانی کی شکل میں نطفہ پھر گوشت کا لوتھڑہ اور ہڈیاں بنتی ہیں۔
-
فلسطین کو فلسطینیوں اور مسلمانوں کے ہاتھوں آزاد ہونا چاہئیے، حسن روحانی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فلسطین و قدس کو عالم اسلام کا اہم ترین موضوع قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ فلسطین و قدس کے موضوع کو سرد خانے میں ڈالنے کی دشمنوں کو اجازب نہیں دے گی ۔
-
ایران اللہ کی عظمت پر یقین رکھتے ہوئے کسی کے آگے نہیں جھکتا/ اللہ ایران کے ساتھ ہے، علامہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ مسلمان جب تک قرآن مجید پر عمل پیرا رہے اور علمی فروغ جاری تھا، یونیورسٹیاں آباد تھیں تو یورپ سمیت پوری دنیا فرزندان توحید سے سیکھتی تھی مگر جب قرآن اور اسلامی تعلیمات کو بھلا دیا تو مسلمان یورپ کی غلامی میں چلے گئے۔