مسلم کشی
-
۲۰ ہزار ایرانی اسٹوڈنٹس اور عوام نے ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام کو روکنے اور ان کے تحفظ کا مطالبہ کیا
حوزہ/۲۰ ہزار ایرانی طلبا اور عوام نے خط پر دستخط پر کر کے ھندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے فوری طور پر روکے جانے نیز ان کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان کے مسلمانوں کو سعودی عرب سے زیادہ ایران سے امید ہے،امام جمعہ نیو دہلی
حوزہ/بھارتی دارالحکومت میں شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دلی کے امام حجت الاسلام و المسلمین سید محسن تقوی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو سعودی عرب جیسے ممالک کی حمایت حاصل ہونے کی کوئی امید نہیں ہے، لیکن رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حمایت یقینا ہندوستانی حکومت پر اثر انداز ہوگا۔
-
دنیا بھر میں ہندوستانی مسلمانوں کے قتل پر آواز بلند کریں، عضو خبرگان رہبری
حوزہ/حجت الاسلام و المسلمین علی اسلامی:ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم دنیا بھر میں ہندوستانی مظلوم مسلمانوں کے قتل و غارت کے حوالے سے اپنی آوازوں کو بلند کریں۔
-
اسلامی ممالک ہندوستانی مسلمانوں پر ہورہے ظلم کے خلاف اپنا موقف محکم رکھیں، ماموستا فائق رستمی
حوزہ/سنندج کے امام جمعہ نے کہا اسلامی ممالک ھندوستان کے مسلمانوں کی نسل کشی اور قتل عام کے مقابلہ میں واضح اور محکم قدم اٹھائیں۔
-
بنگلہ دیش میں دھلی تشدد کے خلاف احتجاج
حوزہ/دہلی میں ہونے والے مسلمانوں کے خلاف جہاں پوری دنیا میں احتجاج ہو رہے ہیں وہیں بنگلہ دیش کے مسلمان ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔