معارفِ اہل بیت (ع) (6)
-
دفتر دانشنامه ویکی شیعہ کے جنرل مینیجر کی حوزہ نیوز سے گفتگو؛
انٹرویوزویکی شیعہ؛ معارف اہل بیت (ع) کو دنیا بھر تک پہنچانے کا ایک بہترین پلیٹ فارم
حوزہ / ویکی شیعہ انسائیکلوپیڈیا کے جنرل مینیجر نے کہا: ویکی شیعہ کا قیام سنہ 2014ء میں اس مقصد کے تحت عمل میں لایا گیا کہ تشیع اور شیعہ تاریخ و معارف کے متعلق معتبر، مستند اور قابلِ اعتماد معلومات…
-
مدیر حوزہ علمیہ کے نائب مہتمم:
ایراندینی تعلیمات کی ترویج میں حوزاتِ علمیہ کی ذمہ داری آج پہلے سے کہیں زیادہ سنگین ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حمید ملکی نے معارف اہل بیت (ع) کی ترویج میں میڈیا کی صلاحیتوں کے استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا: دینی تعلیمات کی ترویج میں حوزاتِ علمیہ کی ذمہ داری پہلے سے کہیں زیادہ…
-
ایرانعلماء کی قدر و قیمت، معارف اہل بیت (ع) کے فروغ اور عوامی خدمت سے وابستہ ہے: حجت الاسلام حسن صافی گلپایگانی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن صافی گلپایگانی نے کہا ہے کہ علما کا اصل فریضہ تبلیغ دین ہے۔ ہر بات جو منبر رسولؐ پر بیان کی جائے تبلیغ نہیں کہلاتی بلکہ بعض اوقات ایسی باتیں "ضد تبلیغ" بن…
-
آیت اللہ شب زندہ دار:
علماء و مراجعطالب علمی ایک ایسا باعزت راستہ ہے جسے خدا نے مخصوص افراد کے لیے چنا ہے اور اس سے قیمتی کوئی فریضہ نہیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری نے کہا: طالب علمی یعنی علوم، مقاصد اور معارف اہل بیت علیہم السلام کی خدمت کرنا ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین رمضانی:
ایرانمیڈیا؛ اسلام اور معارفِ اہل بیت (ع) کو پھیلانے کا بہترین ذریعہ ہے
حوزہ/ مجمع جهانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل نے کہا: آج کے دور میں ہمیں میڈیا جہاد کرنا چاہیے اور میڈیا کے ذریعہ دنیا بھر میں خالص اسلام کو متعارف کروانا چاہیے۔ بلاشبہ اگر خالص اسلام کو بین الاقوامی…