مغربی بنگال
-
فلسطین کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کے خلاف بنگال میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
حوزه/ بنگال کے اس اجتماع میں تقریباً 25 ہزار افراد نے شرکت کی اور مختلف تنظیموں کے قائدین نے غاصب اسرائیل کے خلاف تقریریں کیں۔
-
مغربی بنگال میں نمائندہ ولی فقیہ ہند کا عظیم استقبال +تصویریں
حوزہ/ شہادت امام حسین (ع) کے موقع پر ہر سال یکم محرم سے ساتویں ربیع الاول تک ہندوستان کے مغربی بنگال میں ماتمی تقریبات منائی جاتی ہیں۔ حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں واقع ناریکلبیریا کربلا میں کربلا کے 72 شہداء کے تابوت کی سوگ کی تقریب میں شرکت کی۔
-
بنگال میں اربعین حسینی کی مناسبت سے سوگواروں کا پیدل مارچ اور مجلس عزاء
حوزہ/ مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع میں امام حسین علیہ السلام کے اربعین کی مناسبت سے دمون پور سے کربلا نگر تک سات کیلو مٹر کا پر امن پیدل مارچ کیا گیا۔
-
بنگال کے کربلا نگر بیر بھوم میں مجلس عزا کا انعقاد اور علم عباس(ع) برآمد
حوزہ/ امام بارگاہ علی اصغر کربلا نگر مولوک بیربھوم میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا اور علم حضرت عباس (ع) برآمد ہوا۔
-
ولایت علی (ع) کا اصل ہدف انسانیت کی خدمت ہے؛ حجۃ الاسلام سید مہدی علی زادہ موسوی
حوزہ/ خانقاہ قادریہ، کربلا نگر، مغربی بنگال میں عید غدیر کے موقع پر ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد ہوا۔
-
مغربی بنگال کے ریاستی وزیر صدیق اللہ چودھری سے حوزہ نیوز ایجنسی کی خصوصی گفتگو:
مذاہب اسلامی کا اتحاد ہی ہندوستان کی پہچان ہے، مولانا صدیق اللہ چودھری
حوزہ / حوزہ نیوز ایجنسی کے شعبہ بنگلہ زبان کے چیف ایڈیٹر مولانا مجید الاسلام شاہ نے ایران کے شہر قم میں مغربی بنگال کے ریاستی وزیر مولانا صدیق اللہ چودھری سے ملاقات کرتے ہوئے خصوصی گفتگو کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بی جے پی والا کشمیر اگست 2019 کے بعد جنت بن گیا ہے تو اب مغربی بنگال کو کشمیر بننے میں کیا حرج ہے؟
حوزہ/جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنے حالیہ بیان میں مرکز کی برسراقتدار جماعت بی جے پی پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔