۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
مقدمات کا اندراج
کل اخبار: 3
-
مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت سے ملاقات:
عزاداری ہماری عبادت ہے؛ کسی بھی قانون کے تحت عبادات پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، ایم ڈبلیو ایم/ پاکستان ملک میں بسنے والے ہر فردکو اپنے عقیدے کے مطابق آزادانہ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے، وزیرقانون پنجاب
حوزہ/ عزاداری کی بنیاد پر مقدمات کا اندراج غیر منصفانہ اقدام ہےجو کسی صورت قابل قبول نہیں، پنجاب میں عزاداروں کے خلاف قائم مقدمات کو فوری طور پر ختم کرنے کیا جائے۔
-
عزاداری امام حسین (ع) ہمارا آئینی حق ہے مقدمات کا اندراج ہماری مذہبی آزادی پر حملہ ہے جو کسی صورت بھی قبول نہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ وارثان شہداء کمیٹی کے چیئرمین نے اپنے بیان میں کہا کہ سندہ حکومت عزاداروں کے خلاف مقدمات واپس لے۔ شیڈول فور اور اشتعال انگیز خطباء کی فہرست میں شریف شہریوں کے نام کا اندراج انتہائی افسوس ناک ہے۔
-
حکومت ہمیں مقدمات سے نہ ڈرائے، ہم تو موت کو بھی خوشی سے گلے لگا لیتے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تکفیریوں نے کراچی، اسلام آباد، ملتان اور دیگر شہروں میں ریلیاں نکالیں، ہمارے مقدسات کی توہین کی لیکن ان کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا جبکہ ہمارے پُرامن جلوس، جنکی برآمد سے ایک پتہ تک نہیں ٹوٹا، ان پُرامن جلوسوں کے انعقاد پر مقدمات درج کئے جا رہے ہیں۔