مقدمہ درج
-
یورپی ملک اسپین صیہونی حکومت کے خلاف نسل کشی کے مقدمے کے حامیوں میں شامل
حوزہ/ اسپین کے وزیر خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ ان کا ملک غزہ میں اسرائیل کی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی جانب سے گئی شکایت کے حامیوں میں شامل ہو گا۔
-
صیہونی حکومت کی رفح پر حملے کی تیاری/ جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا
حوزہ/ عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ دائر کرنے کے بعد جنوبی افریقہ نے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کرتے ہوئے غزہ کے شہر رفح پر صیہونی حکومت کی فوجی کارروائی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کی شرمناک شکست
حوزہ/ عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے حتمی دفاع کے بعد جنوبی افریقہ کے وزیر انصاف نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
لاہور، آئمہ اطہارؑ کی شان میں گستاخی کرنے والے مولوی کے خلاف مقدمہ درج
حوزہ/ مولوی عبدالرحمان سلفی کی گستاخی سے جہاں اہلبیت اطہار کی بے حرمتی کی گئی ہے، وہیں تمام شیعہ سنی مسلمانوں کے جذبات بھی مجروح ہوئے ہیں۔ ایف آئی آر میں استدعا کی گئی کہ ملزم مذکورہ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔
-
پاکستان میں علم پاک کو شہید کرنے والے گستاخوں کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج
حوزہ/ علامہ اقتدار نقوی کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب میں علم پاک کیساتھ کی جانے والی بے حرمتی ناقابل برداشت ہے، ملتان اتظامیہ کیساتھ مکمل رابطے میں ہیں، علم پاک کی گستاخی کرنیوالوں کو عبرتناک سزا دی جائے۔