ملزمین
-
کرمان حملے کا مرکزی ملزم مارا گیا، بڑے حملے کی تھی منصوبہ بندی
حوزہ/ ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرمان میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران مارے گئے۔
-
حرم حضرت شاہ چراغ (ع) پر دہشت گردانہ حملے کے مجرمین کو پھانسی کی سزا
حوزہ/ شیراز میں حرم مطہر حضرت احمد بن موسی الکاظم شاہچراغ علیہ السلام پر دہشت گردانہ کے مقدمے کے سلسلے میں ایرانی سپریم کورٹ کے سربراہ نے کہا: شیراز دہشت گردانہ حملے کے دوسرے درجے کے مقدمے میں 3 ملزمان کو سزا سنائی گئی ہے اور انہیں رواں ہفتے یا اگلے ہفتے پھانسی دی جائے گی۔
-
بلقیس بانو کیس کے ملزمان کی رہائی منسوخ، سپریم کورٹ نے دو ہفتوں میں خودسپردگی کا حکم دیا
حوزہ/ ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور ان کے اہل خانہ کے قتل میں ملوث 11 مجرموں کی سزاؤں کو معاف کرنےاور قبل از وقت رہائی کے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں 73 افراد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری
حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی قتل کیس میں 73 افراد کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کر دیا گیا ہے، امریکہ کے سابق صدر ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ اور سابق امریکی وزیر خارجہ ’مائیک پومپیو‘ بھی بین الاقوامی قانون کی زد میں ہیں۔
-
مودی حکومت نے بلقیس بانو کیس کے 11 مجرموں کو رہا کرنے کے فیصلے کو منظوری دے دی
حوزہ/ مودی حکومت نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس کے 11 مجرموں کو رہا کرنے کے فیصلے کو منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد سے متعلق تمام مقدمے بند کرنے کا فیصلہ کیا
حوزہ/ ہندوستان میں سپریم کورٹ نےسال 1992 میں ایودھیا میں واقع بابری مسجد کی شہادت کے بعد اس ریاست اور دیگر ریاستوں کے اوپر توہین عدالت کے تمام مقدمات بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
بابری مسجد انہدام کیس کے ملزمین کی رہائی، ہندوستانی مسلمانوں کی بے بسی کا عکاس، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ آغا حسن نے کہا کہ ہندوستان کے کروڑوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرتے ہوئے جب گزشتہ برس بابری مسجد کو رام جنم بھومی قرار دیکر عدلیہ نے رام مندر تعمیر کرنے کی اجازت دی، اسی وقت اس مسماری کیس سے ملزمین کی رہائی کا راستہ ہموار ہوچکا تھا۔