منتظرین امام زمانہ (عج)
-
کیا عورتیں بھی امام زمان (ع) کے صحابہ میں شامل ہوں گی !؟
حوزہ/ الہیات اور عقائد کے ماہر نے اسلامی ملک میں کچھ خواتین کی تشویش: "کیا ہم امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں؟ کا جواب دیا.
-
منتظرین امام زمانہ (عج) داخلی اور خارجی چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے تبلیغ دین کریں، آیت اللہ محمد باقر مقدسی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ منتظرین امام زمانہ عج کو جو چیلنجز ہیں وہ دو طرح کے ہیں ایک داخلی اور دوسرے خارجی: خارجی مسائل میں بہت سارے شبہات اور سوالات دشمنوں نے تشیع کے خلاف پیدا کئے ہیں۔ داخلی مشکلات میں بعض اپنے لوگوں نے امام زمان عج کی ولادت پر شکوک و شبہات پیدا کیا ہے۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کی جانب سے؛
قم المقدس میں "منتظرین امام زمانہ عج کو درپیش مسائل اور ان کے حل" کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ قم المقدس میں "منتظرین امام زمانہ عج کو درپیش مسائل اور ان کا حل" کے عنوان پر ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
منتظرین امام زمانہ (عج) اس وقت پوری دنیا میں دین کی سربلندی کے لئے مصروف، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ اگرچہ عالمی استکباری قوتیں اور عالم کفر ظہور امام علیہ السلام کے حوالے سے رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں مگر عاشقان امام زمانہ علیہ السلام نائب امام ولی فقیہ کی قیادت میں دنیا بھر کے اندر عوامی شعور اور بصیرت کے ذریعے ظہور امام کی زمینہ سازی کر رہے ہیں۔