مولانا ابن حسن املوی واعظ (18)
-
ہندوستانخَلق اللہ کا کنبہ ہے اور خدمتِ خَلق سماج و معاشرے کی شیرازہ بندی کی علامت: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/شاہ محمد پور مبارک پور ہندوستان میں اے۔ ایم۔ آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا؛ اس فری میڈیکل کیمپ میں متعدد مریضوں کو مفت…
-
مقالات و مضامینحضرت ابراہیم خلیل اللہ کی آواز پر لبّیک کہنے والوں کا سفر حج جاری وساری
حوزہ/ حج اسلام میں وہ عظیم الشان عبادت ہے جو تمام عبادتوں کا خلاصہ اور مجموعہ ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ جس نے ایک مرتبہ حج کر لیا وہ ہمیشہ کے لیے حاجی کے لقب سے سرفراز ہوگیا اور یہ لقب مرنے کے بعد…
-
ترجمان مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
ہندوستانمولانا نعیم عباس عابدی کی زندگی جہد مسلسل، خلوص اور محبت کے ساتھ تعلیمی و تبلیغی مصروفیات سے عبارت تھی
حوزہ/مولانا ابنِ حسن املوی (صدر الافاضل، واعظ) ترجمان مجمع علماء و واعظین پوروانچل (اتر پردیش) ہندوستان نے مولانا سید نعیم عباس عابدی کی المناک رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی…
-
ہندوستانکتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ‘‘فیض آباد پر علماء و دانشوروں کے خیالات
حوزہ/ کتاب ’’تاریخ وثیقہ عربی کالج ‘‘فیض آباد کی رسم رونمائی بتاریخ ۵؍فروری بمقام زہرا ہال وثیقہ عربی کالج فیض آباد میں علماء و دانشوروں کے ہاتھوں انجام پذیر ہوئی ۔اسی کتاب کے تعلق سے ذیل میں…