مولانا اسلم رضوی
-
بقیع کی تحریک میں شعرائے کرام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، مولانا محبوب مہدی عابدی
حوزہ/ ڈاکٹر شعور اعظمی: جان کی بازی لگا اے جانثار فاطمہ/ چاہتا ہے گر ہو تعمیر مزار فاطمہ
-
بقیع کی تعمیر کے لیے ہمارا میڈیا مل کر اقدام کرے، مولانا محبوب مہدی عابدی نجفی
حوزہ/ مولانا اسلم رضوی: بقیع آرگنائزیشن کی تحریک ایک دن ضرور کامیاب ہوگی۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت سے ایران کی ترقی کی رفتار متاثر نہیں ہوگی، مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران کے بزرگ عالم ، فقیہ اور مایہ ناز خطیب حضرت آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی جانگداز شہادت پر مولانا اسلم رضوی نے عالم انسانیت اور عالم اسلام کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ انقلاب اسلامی کے پہلے اور انقلاب کے بعد ایران کی شہید پرور قوم نے عملی طور پر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہم موت سے نہیں ڈرتے ۔
-
پونہ میں تاریخ ساز بین المذاہب "حسین ڈے" کا انعقاد؛
امام حسین (ع) کی قربانی ہر قربانی سے منفرد ہے: مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ مہاراشٹرا کے مشہور و معروف شہر پونا میں جناب صادق سید کی جانب سے اور مولانا اسلم رضوی کی صدارت میں ایک تاریخی اور عظیم الشان جشن حسین ڈے کے عنوان سے برگزار ہوا ۔
-
اقلیتوں کو جو حقوق ہندوستانی سرکار دیتی ہے وہ شیعوں کو بھی ملنا چاہیے، مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ سربراہ شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا نے کہا کہ اقلیتوں کے لیے سرکار کی طرف سے بہت سے حقوق ملتے ہیں جو کسی وجہ سے ہمیں نہیں مل سکے اب ضرورت ہے کہ ہندوستان کے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سب مل کر اسے حاصل کریں۔
-
کرمان بم دھماکہ دشمن کی بزدلانہ و ناکام سازش، مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ سربراہ شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کی مجلس میں بم دھماکہ کرنا یہ اس بات کی علامت ہے کہ اسلام ناب محمدی کا قسم خوردہ دشمن فرش عزا سے کس قدر خائف ہے اور شہید کی قبر پر بم دھماکہ یہ بتاتا ہے کہ جس طرح ظالم قبر کے باہر والے قاسم سلیمانی سے ناراض تھا اسی طرح اسلام کا خون آشام دشمن قبر میں موجود قاسم سلیمانی سے خفا ہے ۔