حوزہ/ عالیجناب مولانا اعجاز حسنین غدیری طاب ثراہ کی خبررحلت ،ہمارے دلوں کو مغموم و محزون کرگئی، ان کا ہمدردانہ رویہ، شفقت بھرا انداز، ہمیشہ مسکراتا ہوا چہرہ، ہمیشہ ان کی یاد لایا کرے گا۔
حوزہ/ نہایت رنج و غم کے ساتھ سوشل میڈیا پر جوادیہ عربی کالج بنارس کے حوالے سے یہ خبر غم ملی ہے کہ خطیب اہل بیت ؑمولانا اعجاز حسنین غدیری طویل علالت کے بعد دار فانی سے عالم جاودانی کی طرف رحلت…