۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
مولانا سید جوہر عباس رضوی
کل اخبار: 3
-
آیۃ اللہ مصباح یزدی کی تالیفات ملت اسلامیہ کے لئے انتہائی قیمتی سرمایہ ہیں،مولانا سید جوہر عباس رضوی
حوزہ/آیت اللہ مصباح یزدی نے جب غرب کی جانب سے اسلام پر تہاجم کو دیکھا تو آپ نے استاد شہید مطہری رہ کے مانند ان تمام شبہات اور اعتراضات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے دندان شکن جوابات دئے جس کا اعتراف مشتشرقین غرب کو بھی ہے۔
-
المصطفی فاؤنڈیشن ٹرسٹ ہندوستان:
آیت اللہ محمد یزدی محقق و فقیہ کے ساتھ حق گو عالم تھے، مولانا جوہر عباس رضوی
حوزہ/ مکتب حضرت امام کے پرورش یافتہ ہونے کے ساتھ آپ حکومت جابرہ کے مخالف تھے لہٰذا شہنشاہی حکومت نے کئی بار قید و بند کی سزا بھی دیں، مگر آپ نے بہترین دین اسلام و معارف اہل بیتؑ کی ترویج کی پیہم کوشش کی۔
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ تمام مذاہب و ملل کے درمیان مقبول و محبوب رہے، المصطفی فاؤنڈیشن
حوزہ/ حکیم امت کے علم و اخلاق و انسان دوستی کی خوشبو کچھ ایسی منفرد تھی کہ جس سے مختلف قوم و مذاہب کے مشام متاثر ومحظوظ ہوتے رہے ہیں۔