مولانا سید صفدر حسین زیدی
-
بیت المقدس کی آزادی اور غزہ جنگ بندی پر جدوجہد، ہر شخص کا انسانی فریضہ ہے، مولانا سید صفدر حسین
حوزہ/ شہر جونپور میں عالمی یوم القدس کے موقع پر دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کی گئی اور پر جوش نعرے لگائے گئے۔ پروگرام میں شامل لوگوں نے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین میں معصوم بچوں، خواتین، جوان اور بزرگ کے قتل عام پر اپنے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا اور ظلم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
جونپور صدر امام بارگاہ کے قریب ایک میرج ہال کا افتتاح +تصاویر
حوزہ؍یہ عمدہ اور بہترین کام حجۃ الاسلام مولانا سید صفدر حسین زیدی مدیر جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام جونپور کی نظارت اور آپ کی سعی و کوشش سے انجام پایا۔
-
بچوں کی پرورش میں انکے عزت نفس کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے، مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام جونپور میں جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی یاد میں و براۓ ایصال ثواب علماء و شہداء، دانشور اور جملہ مومن و مومنات، خمسہ مجالس کا اہتمام۔
-
ایک عظیم فتح کی تیاری ہے حوزہ نیوز شعبہ اردو ویبسائٹ کی اوپننگ، مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/ مولانا موصوف نے کہا کہ بہت خوشی ہوئی کہ حوزہ نیوز ایجنسی کا اردو بخش نے کم وقت میں اپنی صداقت اور پاک اور بلند مقصد کی راہ میں پورے حوصلے کے ساتھ تیزی سے قدم بڑھایا ہے اور عوام سے زیادہ اس طبقہ میں بیحد مقبولیت اور اثر پیدا کر لیا ہے۔
-
فلسطین کے نقشہ کو ہٹانے کا اثر سب سے زیادہ خود گوگل کے غیر جانبدار ہونے پر پڑا ہے،مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/گوگل کو ایک نہ ایک دن ضرور پتہ چل جائے گا کہ قرآن میں "طیرا ۔ابابیل" کا اور "کعصف ماکول" کا کیا مطلب ہے۔
-
سعودی حکمرانوں کا انسانی و اسلامی اقدار اور آبرو سے کوئی واسطہ نہیں ہے،مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/عالم اسلام کی محترم ترین شخصیت حضرت آیت اللہ سیستانی دام ظلہ العالی فرزند رسول ابن بتول کے سلسلہ میں سر زمین حجاز مھبط وحی وطن رسول اعظم (سعودی عربیہ) سے شایع ہونے والے اخبار نے کارٹون بنا کر جس گستاخی اور انسانیت سوز جرم کا ارتکاب کیا ہے وہ نا قابل معافی جرم ہے۔